انگلینڈ میں امیگرنٹس کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ایک اور مسئلہ حل ہو گیا

انگلینڈ میں امیگرنٹس کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ایک اور مسئلہ حل ہو گیا
انگلینڈ میں امیگرنٹس کیلیۓ بڑی خوشخبری آخر Lords Of Common نے بڑا فیصلہ سنا دیا کیونکہ پریتی پٹیل کا جو Immigration Bill ہے تو اُس کو Reject کر دیا گیا ہے تو اس Bill کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ Bill بالکل بھی قبلِ قبول نہیں ہے کیونکہ اس میں ایک اہم Point یہ تھا کہ جو بھی امیگرنٹس سمندر کے ذریعے انگلش چینل کو Cross کر کے انگلینڈ میں آئیں گے تو اُن کو للیگل تصور کیا جائے گا اور اس پہ سزا بھی دی جائے گئی تو جو House Of Lord ہے تو اُنہوں نے اس Bill کو Cancel کر دیا ہے اور ساتھ میں یہ بھی کہا ہے کہ لوگ اپنے ملکوں سے خطرے کے باعث اپنی جانوں کو بچاتے ہوئے اگر دوسرے ملک میں داخل ہوتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اللیگل ہیں اُنہوں نے اس کی Example یوکرین کے لوگوں کی دی کہ اگر یوکرین کے لوگ Russia سے ستائے ہوئے انگلینڈ میں جاتے ہیں تو کیا اُن کو اللیگل Activity کے طور پہ Consider کریں گے تو اس طرح کے تمام تر سوالات Lords Of Common میں رہے اور اسی طرح 3 دن کیلئے Continuously بات جیت ہونے کے بعد وزیراعظم بورس جانسن اور پریتی پٹیل کے اس قانون کو Reject کر دیا گیا ہے جو کہ اچھی ووٹنگ کے تحت Reject ہوا ہے اور اب یہ امید کی جا رہی ہے کہ آنے والے ٹائم میں مزید جو Platform ہیں تو وہاں پہ یہ Bill جائے گا اور پھر وہاں سے بھی Rejection ملنے کے بعد یہ Bill قبلِ عمل نہیں رہے گا کیونکہ اس Bill میں بہت سے Point ایسے ہیں جو کہ خاض طور پہ امیگرنٹس کیلئے نہایت ہی خطرناک ہیں جس میں سہرفرست بغیر بتائے کسی بھی امیگرنٹس کو جو کہ دوسرے درجے کا شہری ہو گا کس بھی ملک کا تو اُس کی Nationality کو ختم کر سکتے ہیں اور Deport بھی کر سکتے ہیں تو اب اس اعلان کے بعد اُمید ہے کہ یہ Bill اب قبلِ عمل نہیں رہے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے