انگلینڈ کی جانب سے آخر بڑا اعلان آ گیا ہے جیسا کہ جن لوگوں کی جانب سے Spouse Visa یا پھر Long Term Visa یعنی کہ 10 سالہ ویزا یا 5 سالہ ویزا کیلئے جن لوگوں نے اپنی Applications کو جمع کر وایا ہوا ہے اور وہ اپنے Decision کا انتظار 3 یا 4 مہینے سے کر رہے ہیں تو اب اس سے متعلق انگلینڈ نے باقاعدہ طور پہ UKVI کی ویب سائٹ پہ Official Announcement کر دی ہے اور مزید اس کے علاوہ جو لوگ انگلینڈ میں موجود ہیں اور وہ اپنے ویزے کو Extend یا پھر دوسرے ویزے میں منتقل کرنا چاہتے ہیں تو اُن کیلئے بھی بڑا اعلان جاری کر دیا گیا ہے جس میں واضح طور پہ Processing Time کے بارے میں اور بہت ہی اہم معلومات کو شئیر کیا گیا ہے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ کافی Time سے لوگ پریشان تھے کہ انگلینڈ کی جانب سے اتنا زیادہ Delay کیوں کیا جا رہا ہے کیونکہ اس سے پہلے بہت ہی آسانی سے یعنی کہ 15 سے 20 دنوں میں یا پھر ایک مہینے کے بعد Reply کر دیا جاتا تھا اور آج کل 3 سے 4 ماہ لگ رہے ہیں اور وزٹ والوں کو 2 سے 3 ماہ لگ رہے ہیں تو اب کیا انگلینڈ جلدہی Reply دینا شروع کر رہا ہے یا پھر نہیں تو اُسی سے متعلق انگلینڈ کی جانب سے اہم Notification جاری ہوا ہے جسے آپ Screen پہ دیکھ سکتے ہیں
تو اُنہوں نے واضح طور پہ بتایا کہ اگر آپ 5 سال کا یا پھر 10 سال کا Settlement ویزا اپلائی کر رہے ہیں اور اسی طرح اگر آپ لوگ یہ ویزا اپنے Parents کیلئے یا پھر Spouse کیلئے Long Term Visa اپلائی کر رہے ہیں تو اب اس کا Decision Time دس ماہ کر دیا گیا ہے یعنی کہ اب آپ کو 10 مہینے لگ سکتے ہیں اور اس کو ہم کم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں تو یہ اُن کا Official Notice ہے اور مزید اس کے علاوہ جو لوگ اپنے ویزے کو Extend اور دوسرے ویزے میں Switch کرتے ہیں یعنی کہ Skilled Worker میں یا پھر جس بھی ویزے میں منتقل کرتے ہیں تو درخواست دینے کے بعد آپ کو عام طور پر 8 ہفتوں کے اندر فیصلہ سنایا جائے گا تو اس کی وجہ یہ ہی ہے کہ انگلینڈ میں Applications زیادہ ہونے کی صورت میں انہوں نے سب ہی ویزوں کے Decision Time کو بڑھایا ہے
0 تبصرے