انگلینڈ کا نیا پرُکشش ویزا سسٹم بڑا اعلان بڑا فائدہ ہونے جا رہا؟

انگلینڈ کا نیا پرُکشش ویزا سسٹم بڑا اعلان بڑا فائدہ ہونے جا رہا؟
انگلینڈ کی جانب سے ایسی بڑی Offer غیرملکیوں کو ویزا حاصل کرنے کی دی جا رہی ہے جس کے تحت وہ انگلینڈ میں آسان اور بہترین طریقے کے مطابق کام بھی کر سکتے ہیں Business بھی کر سکتے ہیں اور یہاں تک کہ انگلینڈ میں Study کرنے والے Students کو بھی یعنی کہ وہ اپنی تعلیم کو مکمل کرنے کے بعد اس نئے ویزا سسٹم سے بھر فائدہ حاصل کر سکیں گے کیونکہ انگلینڈ کی جانب سے یہ ویزا سسٹم دنیا کا سب سے پرُکشش ویزا سسٹم ہو گا اور اسی طرح برطانیہ کے ویزا سسٹم میں آنے والی تبدیلیاں اسے اعلیٰ ہنر مند Workers اور کاروباری افراد کے لیے دنیا میں سب سے زیادہ پرکشش بنا دے گی تو یہ ویزا سسٹم کون سا ہے اور اس کی Requirements کیا ہو گئیں تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ انگلینڈ کے جانسلر رشی سنک نے Autumn کے بجٹ میں تیزی سے ترقی کرنے والی کمپنیوں کو آسانی سے بیرون ملک Workers کی خدمات حاصل کرنے کی اجازت دینے کے لیے ایک Scale Up Visa متعارف کرانے کے منصوبوں کا اعلان کیا اور اسی طرح ایک High potential individual ویزا جو دنیا کی 100 اعلیٰ یونیورسٹیوں سے Graduate افراد کو حاصل کرنے کی اجازت دے گا اور یہ انگلینڈ میں رہنے کا ایسا ویزا ہے چاہے ان کے پاس نوکری کی پیشکش نہ ہو تو بھی وہ انگلینڈ میں قیام کر سکیں گے اور اب ٹائمز کی پہلی رپورٹ کے مطابق 2022 کے لیے ایک نیا Innovator Visa بھی تیار کیا گیا ہے اور Applicants کے لیے 50 ہزار پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کے فنڈز کی شرط کو ختم کرکے کاروباری افراد کے لیے برطانیہ میں کاروبار قائم کرنا آسان ہو جائے گا کیونکہ اس سے متعلق گزشتہ ہفتے Bayes Business School میں خطاب کرتے ہوئے چانسلر رشی سنک نے کہا کہ حکومت نے برطانیہ کے امیگریشن سسٹم میں "عوامی رضامندی کی تعمیر" کے لیے آزادانہ نقل و حرکت کو ختم کرنے کا انتخاب کیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ اب ہمیں کاروباری افراد اور انتہائی ہنر مند لوگوں کے لیے دنیا کی سب سے پرکشش ویزا نظام بنانے کے لیے عوام کی حمایت حاصل ہے اور نئے امیگریشن سسٹم کا ہماری Innovation Level پر نمایاں اثر پڑے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے