انگلینڈ کی بڑی OFFER نئی خوشخبری 3 سالہ ویزا PR کے ساتھ

انگلینڈ کی بڑی OFFER نئی خوشخبری 3 سالہ ویزا PR کے ساتھ
انگلینڈ کی جانب سے بڑی OFFER کی پیشکش کی جا رہی ہے اور یہ نیا ویزا جو کہ 3 سال کا ہے جس کی بیس پہ آپ کو 3 سال میں ہی PR مل جائے گئی اور مزید اس 3 سالہ ویزا میں آپ کو Sponsorship لینے کی ضرورت نہیں پڑے گئی اور نہ ہی کسی Job Offer کی ضرورت ہو گئی اور مزید اس ویزے میں کوئی بھی کوٹہ سسٹم نہیں ہے اور یہ ویزا سب ہی ممالک کیلیۓ Open ہے یعنی کہ پاکستان، انڈیا دونوں ملکوں کے لوگ اس ویزے کو اپلائی کر سکتے ہیں تو اس ویزے میں اپلائی کرنے کیلیۓ Documents کیا ہونے چاہیے اور کیسے اپلائی کرنا ہے اس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اس 3 سالہ ویزا کا نام Tech National Visa ہے اب اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ صرف Tech والوں کیلیۓ ہے یہ ویزا Law والوں کیلیۓ بھی ہے Arts and Culture کے لوگ بھی اس ویزا میں اپلائی کر سکتے ہیں Business Administration والے بھی اپلائی کر سکتے ہیں تو آپ کو اس حوالے سے یہ Proof کرنا پڑے گا کہ آپ میں Talent ہے اور آپ کو اس کیلیۓ Approval چاہیے کیونکہ انگلینڈ یہ چاہتا ہے کہ وہ Pollution Free ہو تو اگر آپ Environment Background سے ہیں آپ کے پاس Proposal ہے اور اگر آپ کے پاس کوئی ایسا Idea ہے Even کے Arts and Culture میں بھی ہے جو کہ انگلینڈ کو Benefit دے سکتا ہے تو یہ ویزا بہت ہی اچھا ہو گا کیونکہ آپ کو Job Offer نہیں چاہیے اور مزید اس ویزے کی دو کیٹگری ہے ایک تو Expression Talented اور دوسرا Expression Promise Talented تو جو Expression Talented ہے تو اُس میں آپ 3 سال کے بعد انگلینڈ کی PR لے سکتے ہیں اور Expression Promises میں آپ 5 سال کے بعد PR لے سکتے ہیں تو اس ویزے کی Cost بھی بہت کم ہے جو کہ 152 پاؤنڈ ہے اور مزید اس ویزے کو اپلائی کرنے کے بعد 11 ہفتوں میں یعنی کہ ڈھائی مہینے میں فیصلہ جاری کر دیا جاتا ہے اور مزید اس ویزے کے تحت آپ کی Family بھی انگلینڈ میں آ سکتی ہے تو اب انگلینڈ نے نئی Offer جو بھی لوگ Talented ہیں تو اُن کو یہ سہولت دی جا رہی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے