انگلینڈ EU Nationals کیلیۓ بڑا اعلان 10 سالہ Ban لگ رہا؟

انگلینڈ EU Nationals کیلیۓ بڑا اعلان 10 سالہ Ban لگ رہا؟
جب سے 2022 شروع ہوا ہے تو اُس Time سے EU Settlement Scheme کو لے کے بہت سے سوالات پوچھے جاتے ہیں کیونکہ 2021 میں بہت سے لوگوں نے انگلینڈ میں جا کے اپنی Registration کروائی اور Pre Settlement اور Settled Status لیا اور ابھی جن لوگوں کو Pre Settlement Status اور Settled Status مل چکے ہیں اور وہ انگلینڈ میں کام کر رہے ہیں اور وہاں کا اُنہوں نے Insurance Number جاری کروا لیا ہے تو اُن کیلیۓ انگلینڈ میں رہنے کے Chances بہت زیادہ ہو گئے ہیں لیکن جن لوگوں کا Delay ہو رہا ہے تو اُن کیلیۓ آنے والے دنوں میں خطرات بڑھتے جا رہے ہیں کیونکہ بہت ہی بڑی تعداد میں Files کو Reject کیا جا رہا ہے اور مزید ہوم آفس کی طرف سے جن لوگوں نے EU Settlement Scheme کے تحت Files کو جمع کروایا ہے تو اُن سے مختلف قسم کے Documents مانگے جا رہے ہیں اور جو Documents نہیں Provide کر رہا ہیں تو اُن کو Reject کیا جا رہا ہے عام طور پہ یہ Documents صرف Proof کے مانگ رہے ہیں اور ساتھ میں ان Proof کی خاض وجہ بھی مانگی جا رہی ہے کیونکہ ایسا نہ ہو کہ یہ Proof آپ Fake دیں اور اگر آپ پکڑے جاتے ہیں تو پھر ایسی صورت میں آپ پر 10 سال کی پابندی لگا دی جا ہے گئی یا پھر Permanent طور پہ بھی یہ پابندی لگائی جا سکتی ہے تو اب EU Settlement Scheme کے فیصلے ابھی تک جن لوگوں کے نہیں آئیں ہیں تو اُن کیلیۓ یہ Risk صرف اُس صورت میں ہو سکتا ہے کہ اگر اُن کا Proof Fake ہیں اور اسی طرح جن کے Proof اصل ہیں تو پھر اُن کیلیۓ کوئی پریشانی نہیں ہے جلد ہی اُن کا کیس Approved ہو جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے