انگلینڈ میں Overseas Workers کو نیا اور بڑا موقع ملنا جا رہا ہے اور یہ ویزا ایسا ہے جس کی بیس پہ آپ اپنے Employer کے ساتھ انگلینڈ میں آ سکتے ہیں یعنی کہ جس کے پاس آپ کام کرتے ہیں As A Domestic Workers Overseas تو وہ آپ کو انگلینڈ میں لانے کا اہل ہے تو اس Domestic Workers میں Categories بہت سی ہیں جیسا کہ Cleaners, Cooks, Personal Care یعنی کہ Nani وغیرہ تو جو بھی گھر میں کام کاج ہوتے ہیں تو وہ ساری کی ساری Categories آ جاتی ہیں تو اب اس ویزے کی جو فیس ہے تو وہ 516 پاؤنڈ تو جب آپ لوگ اپلائی کریں تو ایک بار فیس ضرور Check کریں کیونکہ فیس میں ردوبدل ہو سکتا ہے تو یہ ویزا آپ کو 6 ماہ کا دیا جاتا ہے آپ اپنے Employer کے ساتھ آ سکتے ہیں اور مزید آپ کو یہ بھی واضح کرتا چلوں کہ اس ویزے کو جن لوگوں نے پہلے اپلائی کیا تھا یعنی کہ 2012 سے پہلے جن لوگوں نے اپلائی کیا اور اُن کو ویزا مل گیا تھا تو اُن کو بہت ہی Golden Opportunity ملی کہ وہ اپنی Extension کو بھی اپلائی کر سکتے ہیں اور PR بھی لے سکتے تھے اور مزید اس ویزے پہ آپ کوئی اور کام نہیں کر سکتے ہیں آپ کو وہی کام کرنا پڑے گا جس کیلیۓ Employer آپ کو اپنے ساتھ لایا ہے اور اس کیلیۓ Eligibility Criteria آپ کی عمر 19 سال ہونی چاہیے اور آپ Employer کے ساتھ پہلے ہی ایک سال کام کر چکے ہوں اور اس کے ساتھ Documents آپ کی Bank Statement چھ ماہ کی ہونی چاہیے اور Employer کی طرف سے Letter جس میں آپ کی job اور Duration کو Confirm کیا جائے گا اور مزید Employment Contract ہونا چاہیے اور اس ویزے کو اپلائی آپ نے کیسے کرنا ہے تو اس کو آن لائن اپلائی کرنا ہے Outside the Uk اور پھر Supported Documents جمع کروانے ہیں جس کے بعد آپ انگلینڈ میں آنے کے بعد اپنا کام کر سکتے ہیں
0 تبصرے