اور اگلی خبر Zambarano سے متعلق ہے بہت سے لوگوں کا پوچھنا اس کے بارے میں کہ Zambarano کی کیا Requirement ہے اور کیا ہم لوگ اپلائی کر سکتے ہیں تو اس حوالے سے واضح رہے کہ اگر آپ کا بچہ British National ہے اور آپ کی طرف سے پانچ سال سے کم بھی اُس کی دیکھ بھال کی ہے یا کر رہے ہیں تو پھر ایسی صورت میں اس قانون کے تحت آپ لوگ اپنی Application کو جمع کروا سکتے ہیں اور مزید اگر پانچ سال سے زیادہ بھی ہو گئے ہیں تو پھر بھی آپ Settlement Scheme کی Application جمع کروا سکتے ہیں اور اس کیلیۓ آپ نے Main چیز یہ ثابت کرنی ہو گئی کہ آپ Primary Care Taker رہے ہیں British Child کے تو اس میں اور بھی مزید Requirements ہیں لیکن اس پہ جو Judgement آئی تھی دو ہفتے پہلے تو وہ بھی کافی زیادہ پیچیدہ Judgement تھی اور اس کو لے کے Social Media پہ یہ بتایا جا رہا ہے کہ ہوم آفس یہ کیس ہار چکی ہے جو کہ بہت ہی اچھی خبر ہے تو اس طرح بالکل بھی نہیں ہے ہوم آفس یہ کیس پوری طرح نہیں ہاری کیونکہ کورٹ نے اس حوالے سے یہ ضرور کہا ہے کہ ہوم آفس کو اپنی Position کو Reconsider ضرور کرنا چاہیے جبکہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہوم آفس کیس ہار چکی ہے تو اب اس لیۓ جو بھی لوگ Zambarano کی Application جمع کروانا کا سوچ رہے ہیں تو Wait نہ کریں جلدہی سے اپلائی کر دیں اور مزید اس سے متعلق مکمل Detail جلدہی ایک ویڈیو میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کی جائے گئی
1 تبصرے
Job
جواب دیںحذف کریں