انگلینڈ ہائی کورٹ کی جانب سے پچھلے سال ایسی Judgement کو Pass کیا گیا جس کے مطابق یہ Order دیا گیا کہ ہوم آفس اپنی فیس بہت زیادہ لے رہی ہے بچوں کے Nationality Applications کی اور اب جو Judgement اس حوالے سے Pass ہوئی ہے جس میں کورٹ نے یہ کہا ہے کہ ہوم آفس پہ کوئی ایسا Rule عائد نہیں ہوتا کہ ہوم آفس بچوں کی Nationality Applications کی فیس کو کم کریں کیونکہ اُن کا یہ کہنا ہے کہ یہ آپ کا Fundamental Right ہے کہ آپ کو Nationality ملنی چاہیے یعنی کہ آپ کی Personal Choice ہے جس کی بیس پہ کورٹ نے یہ Judgement Pass کی ہے کہ ہوم آفس پہ ایسا کوئی Rule نہیں کہ وہ فیس کو کم کرے تو جو لوگ اس حوالے سے Wait کر رہے تھے کہ کوئی Concession دیا جائے گا Nationality Applications میں تو اُن کیلیۓ یہ تھوڑی Bad News ہے تو اس لیۓ آپ لوگوں کیلیۓ یہ ہی مشورہ ہے کہ اگر آپ کا بچہ دس سال کا یا پانچ سال کا ہو گیا ہے اور آپ اپنے بچے کی Application کو Submit کرنے کا سوچ رہے ہیں تو آپ لوگ فوری طور پہ Application کو جمع کروا دیں کیونکہ پریتی پٹیل کی جانب سے Rules کو تبدیل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہے خاض طور پہ Status Application میں اور اگر وہ کامیاب ہو گئی تو پھر Status Application بھی کافی مشکل کا شکار ہو جائیں گئی تو اس لیۓ اگر آپ کے بچے British Nationality کی Requirement کو Full Fill کرتے ہیں اور آپ فیس Concession کیلیۓ انتظار کر رہے تھے تو آپ Time Waste نہ کریں جلدہی سے Nationality کی Application کو Fill up کر دیں
0 تبصرے