انگلینڈ میں میگرنٹس کیلیۓ اچھی خبر آ رہی؟ Amnesty فیصلہ

انگلینڈ میں میگرنٹس کیلیۓ اچھی خبر آ رہی؟ Amnesty فیصلہ
انگلینڈ کی جانب سے Immigration Rules نرم ہونے سے امیگرنٹس کیلیۓ بھی اچھی خبر آنے جا رہی ہے اور اس خبر کا بہت سے لوگوں Wait کر رہے تھے جس کے مطابق اب آنے والے دنوں میں Amnesty کے Chances بہت ہی زیادہ ہیں یعنی کہ ایسے لوگ جو لمبے عرصے سے انگلینڈ میں اللیگل زندگی بسر کر رہے ہیں تو اُن کیلیۓ نئی امید آ گئی ہے تو اب جیسا کہ حکومت کی جانب سے ایسے Sectors جہاں پہ بہت زیادہ Workers کی Shortage ہے تو وہاں پہ امیگریشن پراسیس کو مزید آسان کر دیا ہے تاکہ ان Sectors میں Workers زیادہ سے زیادہ آ سکیں اور اب جیسا کہ انگلینڈ کو یورپی یونین سے امید ہے کہ بہت ہی بڑی تعداد میں Workers یورپ سے آئیں گے تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ اگر دیکھا جائے اس سے پہلے بھی کافی اعلانات کیۓ گئے جس کے مطابق انگلینڈ کو بہت ہی کم تعداد میں Workers ملیں ہیں کیونکہ یورپی لوگوں کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ اب یورپ کے لوگ اپنا Status Change نہیں کرنا چاہتے ہیں اور دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ اب ان یورپی ممالک نے کافی زیادہ یہ کنڑول کیا ہوا ہے کہ جن Fields میں انگلینڈ کو Workers کی ضرورت ہے تو یورپ کے Workers اُن Fields میں انگلینڈ نہ جائیں کیونکہ یورپ کو بھی ان Workers کی ضرورت ہے جیسا کہ فرانس کے صدر اور جرمنی کے چانسلر نے یہ اعلان کیا تھا کہ انگلینڈ Truck Drivers کیلیۓ پرُکش Schemes کو Launch کر رہا ہے تاکہ یورپی یونین سے Truck Drivers انگلینڈ میں جائیں لیکن ان ممالک نے خود بھی یہ کہا کہ ہمارے ملک میں بھی Same یہ ہی مسئلے مسائل درپیش ہیں اور ہمیں بھی Truck Drivers کی ضرورت ہے تو اس لیۓ ہم انگلینڈ کی کوئی مدد نہیں کر سکتے کیونکہ یورپ کو خود بھی Same ان ہی Fields میں Shortage کا سامنا ہے تو اب آخر کار حکومت کو انگلینڈ میں موجود اللیگل امیگرنٹس کی مدد لینی پڑے گئی اور ان امیگرنٹس کو اُن Fields میں Adjust کرنا پڑے گا جن کا وہ تجربہ رکھتے ہیں اور آنے والے دنوں میں اللیگل امیگرنٹس کے تحت ہی اس کمی کو پورا کیا جا سکے گا تو اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ ٹائم کب آئے گا لیکن اس کی شروعات ہو چکی ہے جلدہی اچھی خبر آنے کی امید ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے