انگلینڈ نے آخر EU Nationals کو بڑی رعایت دے دی جیسا کہ اگر آپ یورپی یونین کے شہری ہیں یعنی کہ EU National کے Family Member ہیں اور آپ کو EEA کے ضوابط کے تحت Brexit سے پہلے مستقل رہائش'، 'رجسٹریشن سرٹیفکیٹ'، یا پھر رہائشی کارڈ دیا گیا ہے تو پھر آپ کو EU سیٹلمنٹ اسکیم کے تحت سیٹلڈ اسٹیٹس کے لیے درخواست دینی ہوگی اور مزید جیسا کہ آپ کو EU سیٹلمنٹ سکیم کے تحت پہلے سے طے شدہ سیٹلڈ اسٹیٹس دیا گیا ہے یا پھر آپ نے EU سیٹلمنٹ اسکیم کے لیے 30 جون 2021 سے پہلے درخواست دی ہے اور آپ اپنی درخواست پر فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں تو اب ان کے فیصلے آنا شروع ہو گئے ہیں اور مزید اب جو نئی سہولت ملنے جا رہی ہے یعنی کہ آپ 5 سال تک مسلسل انگلینڈ سے باہر گزار سکتے ہیں تو یہ سہولت کن کو ملے گئی اور کن کیلیۓ بڑا خطرہ ختم ہو گیا ہے تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اگر آپ سوئٹزرلینڈ، ناروے یا آئس لینڈ سے ہیں اور آپ 1973 سے پہلے UK میں مقیم ہیں تو آپ نے خود بخود داخل ہونے کے لیے غیر معینہ مدت کی چھٹی (ILE) یا (ILR) حاصل کر لی ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ کو یو کے میں رہنے کے لیے EU سیٹلمنٹ سکیم کے تحت سیٹل اسٹیٹس کے لیے درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے اور مزید اگر آپ EU سیٹلمنٹ سکیم کے تحت سٹیٹس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ درخواست دینے کا انتخاب کر سکتے ہیں اور مزید اس موقعے پر آپ کو EU سیٹلمنٹ اسکیم کے تحت ILE یا ILR جاری کیا جاتا ہے جسے 'سیٹلڈ اسٹیٹس' کہا جاتا ہے اور پھر آپ کو یہ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی کہ آپ کے پاس برطانیہ میں 5 سال کی مستقل رہائش ہے تو اگر آپ EU سیٹلمنٹ اسکیم کے تحت ILE/ILR حاصل کرتے ہیں، تو آپ اپنے Settlement Status کو کھوئے بغیر مسلسل 5 سال تک برطانیہ سے باہر گزار سکیں گے یعنی کہ ILE/ILR کے ساتھ 2 سال کے بجائے جو آپ کے پاس ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اگر آپ کے پاس اپنے ILR اسٹیٹس کی تصدیق کرنے والا کوئی بھی Document نہیں ہے تو آپ EU سیٹلمنٹ اسکیم میں سیٹل یا پری سیٹل اسٹیٹس حاصل کرنے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں یا اگر آپ 1989 سے پہلے UK پہنچے ہیں تو پھر آپ اپنے ILR اسٹیٹس کا ثبوت حاصل کرنے کے لیے Windrush اسکیم میں درخواست دے سکتے ہیں
0 تبصرے