انگلینڈ کی جانب سے ایک ایسے منصوبے پہ کام کیا جا رہا ہے جو کہ امیگرنٹس کیلیۓ بڑا مشکل اور خطرناک ہو سکتا ہے اور اب Human Rights Organisation نے اس پہ کافی زیادہ تنقید کی ہے تو اب انگلینڈ کا یہ پلان ہے کہ جو بھی لوگ انگلش چینل کو عبور کر کے کشتیوں کے ذریعے آنے کی کوششیں کرتے ہیں تو اب اُن کو انگلینڈ میں نہ رکھا جائے بلکہ Third Country میں رکھا جائے جہاں پہ اُن کے کیس کی پیروی ہو اور اگر اُن کا اسائلم Accept ہو جاتا ہے تو پھر اُن کو انگلینڈ میں بھیج دیا جائے Otherwise پھر اُسی ملک سے اُن کو Deport کر دیا جائے اور اب انگلینڈ آسٹریلیا کی طرز کا پلان لا رہا ہے اور انگلینڈ کی حکومت کیلیۓ بڑا مسئلہ یہ بنا ہوا ہے کہ جو Gibraltar جزیرہ ہے تو وہاں کے گورنر نے بھی ان Centres کو Open کرنے سے انکار کر دیا ہے Albania اور کافی African ممالک نے بھی ان Centres کو Open کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ وہ اس طرح کے Centres کو Open نہیں کر سکتے کیونکہ انگلینڈ کی حکومت ان ممالک میں ان Centres کو کھولنا چاہتی تھی تو اب دیکھنا یہ ہے کہ آنے والے دنوں میں انگلینڈ کی حکومت Centres کہاں پہ Open کرتی ہے لیکن جو انگلینڈ کی Home Secretary پریتی پٹیل تو اُن کی زیادہ سے زیادہ یہ ہی کو یہ ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے ان Centres کو Open کیا جائے تاکہ جو بھی انگلش کو پار کرنے کی کوشیش کرتے ہیں تو اُن کا سارے کا سارا پراسیس وہاں یعنی کہ اُن ہی Centres میں ہو اور پھر وہاں سے ہی ان کو واپس Deport کر دیا جائے
0 تبصرے