انگلینڈ میں بڑا Fraud تقریباً 15 ارب پاؤنڈ کا نقصان

انگلینڈ میں بڑا Fraud تقریباً 15 ارب پاؤنڈ کا نقصان
برطانیہ کو کوویڈ قرض فراڈ سے 15 ارب پاؤنڈز کا نقصان برطانیہ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی کوویڈ ایمرجنسی لون اسکیموں میں فراڈ اور غلطیوں کی وجہ سے ٹیکس دہندگان کی کم از کم 15 ارب پاؤنڈ رقم ضائع ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی اے سی نے ایک رپورٹ میں دعوی کیا کہ حکومت کے نظام میں کمزوری کی وجہ سے غلطیاں، فضول خرچی، اور دھوکہ دہی مستقبل کے اربوں پاؤنڈز کے موجودہ اور مستقبل کے ٹیکس دہندگان کو لوٹیں گی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے جوابی اقدامات میں دھوکہ دہی اور غلطی سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ معلوم نہیں ہے لیکن کم از کم 15 ارب پاؤنڈ نقصان ہونے کی امید ہے۔ کمیٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دھوکہ دہی اور غلطیوں کی وجہ سے صرف کوویڈ ملازمت برقرار رکھنے کی اسکیم سے 5.3 ارب پاؤنڈ کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے