انگلینڈ ہوم آفس نے آخر شاندار Offer کا اعلان کر دیا

انگلینڈ ہوم آفس نے آخر شاندار Offer کا اعلان کر دیا
انگلینڈ میں موجود حکومتی وزراء کی جانب سے ہوم آفس اور پریتی پٹیل کو کہا گیا تھا کہ جو امیگرنٹس اسائلم سیکرز کافی سالوں سے انتظار میں ہیں کہ اُن کو ورک کرنے کی اجازت دی جائے اور وہ انگلینڈ میں کام کر سکیں اور مزید اس وقت انگلینڈ میں جو Workers Shortage کا مسئلہ ہے تو وہ بھی حل ہو سکے تو اُس ٹائم پہ نہ تو ہوم آفس اور پریتی پٹیل نے کوئی مثبت جواب دیا لیکن مزید اس حوالے سے احتجاج بھی کیۓ گئے کہ ان اسائلم سیکرز کو ورک کی اجازت جاری کی جائے کیونکہ قانون کے مطابق دیکھا جائے تو 1 سال کے بعد اگر حکومت اُن کے اسائلم کا جواب نہیں دیتی ہے تو پھر ایسی صورت میں اُن کو کام کی اجازت مل جاتی ہے تو اب آخرکار امیگرنٹس کیلیۓ بڑی خوشخبری اور بڑی Offer جاری ہوئی ہے جس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق پریتی پٹیل نے ان لوگوں کو بڑی اجازت جاری کر دی ہے اور مزید ہوم آفس نے امیگرنٹس کو بڑی نرمی یہ دی ہے کہ اب جو Care Homes ہیں تو وہاں پہ جو اسائلم سیکرز ہیں جن کو کام کرنے کی اجازت نہیں ملی تو اب وہ وہاں پہ کام کر سکتے ہیں اور اب اس حوالے سے ابتدا تو شروع کر دی گئی ہے اور مزید اب آنے والے کچھ دنوں میں مزید اور شعبوں میں بھی ان لوگوں کو کام کرنے کی اجازت مل سکتی ہے لیکن ابھی Care Homes میں کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور اب ان امیگرنٹس پہ کسی طرح کی کوئی بھی پابندی نہیں ہو گئی اس شعبے میں کام کر نے کے لخاظ سے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ یہ اُن اسائلم سیکرز کو Offer دی گئی ہے جن کو ہوم آفس کی جانب سے کوئی بھی جواب نہیں دیا گیا تھا یعنی کہ اُن کو Job کی Offer نہیں دی گئی اور ان کو اپنا کیسز جمع کروائے ہوئے ایک سال سے زیادہ کا ٹائم ہو چکا ہے تو اب مزید آنے والے ٹائم میں مزید نئے اور اچھے فیصلے باقی اسائلم سیکرز کیلیۓ بھی آ سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے