انگلینڈ میں امیگرنٹس کیلیۓ نیا قانون Deport کا؟ رپورٹ آ گئی

انگلینڈ میں امیگرنٹس کیلیۓ نیا قانون Deport کا؟ رپورٹ آ گئی
انگلینڈ میں موجود ایسے امیگرنٹس جن کو Deport کیا گیا 2021 میں یعنی کہ انگلینڈ نے مختلف ممالک کے ساتھ معاہدے بھی کیۓ اور مزید ابھی بھی کر رہا ہے تاکہ ان ممالک کے لوگوں کو Deport کیا جا سکے جیسا کہ انگلینڈ نے انڈیا کے ساتھ معاہدہ کیا اور باقی جو African ممالک ہیں اور ساتھ میں Asian ممالک کے حوالے سے یہ خبریں بہت ہی سرگرم رہی کہ ان ممالک کے ساتھ معاہدے کیۓ جائیں اور ان لوگوں کو Deport کیا جائے تو اب اسی حوالے سے 2021 کی اہم رپورٹ جاری ہوئی ہے اور اس رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ آیا 2021 میں سب سے زیادہ جن لوگوں کو Deport کیا گیا تو وہ ملک Albania ہے اور Albania کے تقریباً 400 کے قریب لوگوں کو 2021 میں Deport کیا گیا ہے اور اس میں Criminal کی تعداد اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن انگلینڈ میں ایسے لوگ جو اللیگل Uncodument تھے تو اُن کو Deport کیا گیا اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ Albania نے انگلینڈ کے ساتھ اہم معاہدہ کیا ہے اور اس معاہدے کے تحت ہی ان لوگوں کو Deport کیا جا رہا ہے اور انگلینڈ کی جانب سے ابھی بھی اس ملک کے امیگرنٹس کو تیزی کے ساتھ Deport کیا جا رہا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے