انگلینڈ کے 3 ایسے نئے ورک ویزے 2022 میں جاری ہوئے ہیں جہاں پہ آپ لوگ Self Sponsorship ہوں گے یعنی کہ آپ کو Sponsor کی ضرور نہیں ہے اور نہ ہی آپ کو کسی بھی قسم کی Job Offer کی ضرور درکار ہے تو بس آپ کو اس ویزے میں اپلائی کرنے کیلیۓ تھوڑی بہت English آنی چاہیے اور اب یہ ویزے بہت جلد ہی شروع ہونے جا رہے ہیں تو یہ کون کون سے ویزے ہیں اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلا ویزا Global Network ویزا ہے اور یہ ایسا ویزا ہے جس کے 3 Hub ہیں اور اس ویزے کی اچھی خبر یہ ہے کہ اس ویزے میں انڈیا کا نام بھی شامل ہے یعنی کہ اس ویزے کو انڈین لوگ بھی اپلائی کر کے لے سکیں گے بغیر جاب آفر کے اور یہ ویزا September کے مہینے میں شروع ہو گا اور اس ویزے کو کیسے اپلائی کیا جائے گا تو ابھی اس حوالے اس ویزے کی صرف نیوز جاری ہوئی ہے لیکن جلد ہی اس کی تمام تر Detail جاری کر دی جائے گئی اور مزید اس کے علاوہ دوسرا ویزا جو شروع ہونے جا رہا ہے تو وہ Innovator Visa ہے اور اس ویزے کیلیۓ آپ کو Funding چاہیے اور یہ جو ویزا ہے تو وہ June اور July میں شروع ہو گا اور اگر آپ کے پاس کوئی ایسا Idea ہے جو کہ بالکل مختلف ہے تو اس کو Sale کرنے کیلیۓ Bodies کے پاس Proposal لے کے جا سکتے ہیں اور اس طرح کچھ Bodies آپ کو Sponsor بھی کر دیتی ہیں تو آپ انگلینڈ میں آ سکتے ہیں اور یہ ویزا بھی 2022 میں شروع ہونے جا رہا ہے اور مزید تیسرے نمبر پہ Scale up Visa ہے اور اس ویزے کیلیۓ آپ کو کسی بھی طرح کی کوئی بھی Sponsorship نہیں چاہیے اور مزید آپ کی کمپنی کو Proof بھی نہیں کرنا پڑے گا کہ وہ آپ کو کیوں لے رہی ہے تو بس آپ کی 2 Condition کمپنی کو Full fill کرنی ہے ایک تو آپ کی تنخواہ 33 ہزار پاؤنڈ ہونی چاہیے اور وہ Salary پچھلے آخری 3 سالوں میں اُس کا 20 فیصد Revenue بڑھ رہا ہے اور اُن کے پاس 10 Employees ہیں اور مزید یہ کمپنی آپ کو کسی بھی Skill پہ لے سکتی ہے تو یہ 3 قسم کے ویزے انگلینڈ میں اُنقریب شروع ہو جائیں گے جس سے بھرپور فائدہ اُٹھایا جائے گا
0 تبصرے