یورپی سیٹلمنٹ سکیم کے بارے میں بھی اچھی خبر جاری ہوئی ہے کیونکہ اب EU Nationals کو بڑا موقع مل رہا ہے جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ سکاٹ لینڈ انگلینڈ کا ایک ایسا علاقہ ہے جو کہ خاض طور پہ یورپی یونین سے علیحدگی نہیں چاہتا تھا تو جب ووٹنگ ہوئی تو اُس وقت بھی سکاٹ لینڈ کی 60 فیصد کے قریب آبادی کا صرف یہ ہی کہنا تھا کہ آیا سکاٹ لینڈ یورپی یونین کے ساتھ ہی رہنا چاہتا ہے اور پھر جب بریگزٹ ہوا تو انگلینڈ کی جانب سے جو ٹائم دیا گیا کہ یورپی لوگوں اس ٹائم کے دوران Pre Settlement Status میں یعنی کہ یہاں پہ Registered ہو جائیں تو اُس وقت سکاٹ لینڈ نے اس کی مخالفت کی تھی کہ اب ان لوگوں کو کسی بھی طرح کا کوئی بھی ٹائم نہیں دیا جائے لیکن پھر بھی ٹائم دیا گیا تو اب اسی حوالے سے سکاٹ لینڈ نے ایسے لوگوں کو ایک اچھا موقع دیا ہے جس کا لنک آپ کو Description سے مل جائے گا تو اب ایسے لوگوں کی سہولت کیلیۓ ایک Free Number دیا گیا ہے اور ساتھ میں Email بھی دی گئی ہے جس کے تحت اگر آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہے اپنے Status سے متعلق تو اب آپ اُن کے نمبر پہ رابطہ کر کے یا پھر بذریعہ Email بھی کر کے اُن کو اپنا مسئلہ بتا سکتے ہیں اور پھر اُن کی جانب سے آپ کی پھر پور Help کی جائے گئی کیونکہ سکاٹ لینڈ یہ ہی چاہتا ہے کہ آیا آپ لوگ اللیگل نہ ہو جائیں اور جو Deadline دی گئی ہے تو وہ ختم نہ ہو جائے اور پھر پکڑنے کا نیا پراسیس شروع ہو جائے اور پھر آپ کو واپس آپ کے ملک میں بھیج دیا جائے تو اس لیۓ سکاٹ لینڈ کی حکومت جو کہ SNP کی ہے تو وہ یہ چاہتی ہے کہ آپ لوگ سکاٹ لینڈ میں رہیں لیکن آپ لوگوں کی جانب سے Status کو ضرور اپلائی کیا جائے تاکہ آپ کی بھرپور اس حوالے سے Help کی جائے
0 تبصرے