انگلینڈ ہوم آفس نے نیا اعلان کر دیا بڑا فیصلہ امیگرنٹس کیلیۓ

انگلینڈ ہوم آفس نے نیا اعلان کر دیا بڑا فیصلہ امیگرنٹس کیلیۓ
انگلینڈ میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ جو بنا ہوا ہے تو وہ امیگرنٹس کا یورپی یونین کے راستے سے انگلینڈ میں داخل ہونے کا ہے اور ابھی تک پریتی پٹیل اور بورس جانسن کی بھرپور کوشیشوں کے باوجود وہ ان لوگوں کو نہیں روک سکے اور جب سے بریگزٹ ہوا ہے تو اُس کے بعد سے بہت ہی بڑی تعداد ایسی تھی جنہوں نے کشتیوں کے ذریعے انگلینڈ کا سفر کیا تو اب اس حوالے سے امیگرنٹس کیلیۓ بڑا اور نیا فیصلہ یہ لیا گیا ہے کہ اب Royal Navy کے حوالے انگلش چینل کو کر دیا گیا ہے یعنی کہ اب Royal Navy جو ہے تو وہ اب ان امیگرنٹس کو کنٹرول کرے گئی اور مزید جو انگلش چینل کا Area ہے یعنی کہ فرانس اور انگلینڈ کے درمیان والا سمندری راستہ جو ہے تو اب اُس Area کو Navy کے کنڑول میں کر دیا گیا ہے اور جو کنڑول اس سے پہلے Border Force کے پاس تھا تو وہ کنڑول اُس سے لے لیا گیا ہے اور اب یہ کنڑول Navy کتنے عرصے کیلیۓ کرے گئی ابھی تک اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا لیکن کنڑول ان کے حوالے کر دیا گیا ہے تاکہ اب یہ ایسے امیگرنٹس کو دیکھیں گے جو انگلش چینل کو پار کرتے ہیں تو اب ان کو کیسے روکنا ہے یہ اب سارا کام ان کے حوالے کر دیا گیا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے