انگلینڈ کا بڑا اعلان 30 ہزار Workers کے Visas میں بڑی Extension

انگلینڈ کا بڑا اعلان 30 ہزار Workers کے Visas میں بڑی Extension
انگلینڈ حکومت کی جانب سے جمعے کے روز بڑا اعلان کیا گیا جس میں اُنہوں نے ویزا رکھنے والوں کیلیۓ بڑی رعایت کی پیشکش کی ہے یعنی کہ اب انگلینڈ میں رہنے والے ایسے Workers جو Temporary ویزے پہ ہیں تو اب اُن کے ویزے میں Extension کا بڑا اعلان کر دیا گیا ہے اور یہ سہولت کون سی Visa Scheme رکھنے والوں کو دی جا رہی ہے اور مزید اس کی وجہ کیا ہے اور یہ Extension کب تک کیلیۓ دی جا رہی ہے تو اس حوالے سے مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی حکومت نے Temporary Visa Scheme رکھنے والے یعنی کہ Seasonal Workers کیلیۓ آخر بڑا اعلان یہ کیا ہے کہ جو Workers زراعت کے شعبے میں کام کر رہے ہیں تو اب اُن کے ویزوں میں 2024 کے آخر تک کیلیۓ Extension کر دی گئی ہے اور مزید حکومت نے کہا کہ وہ اگلے سال 30,000 ویزوں کی پیشکش کرے گی جو Workers کو پھل، سبزیاں یعنی کہ زراعت کے شعبے میں لینے کے لیے اور چھ ماہ تک برطانیہ آنے کیلیۓ ویزے جاری کر گئی جس سے ممکنہ طور پر یہ تعداد بڑھ کر 40،000 ہو جائے گی اور مزید اس کے علاوہ حکومت کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس شعبے میں Workers کی Salary میں بھی مزید بہتری لائی جائے گئی تاکہ وہ یہاں پہ کام کر سکیں کیونکہ جب سے بریگزٹ ہوا تو اُس کے بعد سے Workers کی کمی کے باعث اس حوالے سے یہ پتہ چل گیا تھا کہ انگلینڈ زراعت سمیت مختلف کم Wages والے شعبوں میں تارکین وطن مزدوروں پر منحصر ہے لیکن اس کے باوجود اس سکیم کو مارچ 2019 میں ایک پائلٹ کے طور پر Non-EU Workers کو بھرتی کرنے کے لیے شروع کیا گیا تھا اور پھر اُس کے بعد گزشتہ سال دسمبر میں 30,000 ویزوں کی دستیابی کے ساتھ اس میں توسیع کی گئی اور پھر حکومت نے ستمبر میں یہ بھی اعلان کیا کہ وہ لاری ڈرائیوروں اور پولٹری ورکرز کے لیے 10,500 تین ماہ کے ویزوں کی پیشکش کر رہی ہے تاکہ ایندھن کی سپلائی اور متعلقہ صنعتوں کو پہنچنے والے بڑے خسارے کو کم کیا جا سکے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے