انگلینڈ وزیراعظم کا خطرہ بڑھنے سے متعلق نیا اعلان آ گیا

انگلینڈ وزیراعظم کا خطرہ بڑھنے سے متعلق نیا اعلان آ گیا
انگلینڈ وزیراعظم کا آخر بڑا اعلان آ ہی گیا جیساکہ انگلینڈ میں ایک ہی دن میں 1 لاکھ 80 ہزار لوگ Omicron سے Effected ہوئے جس کے بعد لندن میں اس وائرس سے متعلق کیسز بہت زیادہ سامنے آئے اور لندن میں عملے کی کمی کی وجہ سے ہنگامی طور پہ یعنی کہ فوراً سے فوج کو طلب کر لیا گیا اور سب ہی Hospitals میں فوج کے Medical ممبران کو مختلف Hospitals میں نافذ کر دیا گیا تاکہ وہ مریضوں کا Treatment کر سکیں تو اب اسی حوالے سے ایک اور اہم اعلان وزیراعظم بورس جانسن کا سامنے آیا ہے جس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں موجود Medical سے متعلق عملے کی کمی کے باعث اب یہ اعلان جاری ہوا ہے کہ انگلینڈ میں مثبت کیسز سامنے آنے پر جن لوگوں کو 10 دن کیلیۓ قرنطینہ اختیار کرنا پڑتا تھا تو اب اُس کو کم کر کے 5 دن کر دیا گیا ہے اور اس کی وجہ Medical عملے کی کمی کے باعث ایسا کیا گیا ہے اور مزید انگلینڈ میں Omicorn کے کیسز جس طرح سے بڑھ رہے ہیں تو اُس کو مد نظر رکھتے ہوئے نئے پلان بنائے جا رہے ہیں جو کہ جلد ہی نافذ کر دئیے جائیں گے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ حکومت مکمل طور پر ٹیکے لگوانے والے افراد کے لیے خود کو الگ تھلگ رکھنے کی مدت کو مزید کم کرنے پر غور کر رہی ہے اور کابینہ کی طرف سے بھی ان تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے جن کو ڈبل جاب کیا گیا تھا تو اب انہیں فل ہل کیلیۓ صرف اور صرف پانچ دن کے لیے خود کو الگ تھلگ کرنا پڑے گا لیکن اگر Medical عملے کی مزید کمی واقع رہی تو پھر ایسی صورت میں قرنطینہ کا یہ ٹائم مزید کم کیا جا سکتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے