انگلینڈ کی جانب سے ایک نیا Bill پاس ہوا ہے جس کے تحت اب جو کوئی Crime کریں گے تو اُن کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے اور مزید یہ قانون کب سے شروع ہو گا اور اب اس قانون کے تحت پولیس کو بہت ہی اہم اختیارات دئیے جائیں گے جس کے تحت وہ اپنا کام سر انجام دیں گے تو اس Bill کا نام Crime and Sentencing Bill ہے اور اب یہ Bill اسی Week میں House Of Lord میں پیش ہونے جا رہا ہے اور یہ Bill پاس ہو کے رہے گا کیونکہ اس Billکے تحت انگلینڈ کی پولیس کو اضافی اختیارات دئیے جائیں گے جس کے مطابق وہ انگلینڈ میں موجود لوگوں کی مدد کر سکیں جیسا کہ انگلینڈ میں بہت سے ایسے حادثات پیش آ رہے ہیں جہاں پہ لوگوں پہ چاقو سے وار کیا جاتا ہے تو اب اس طرح کے Crime کو روکنے کیلیۓ یہ Bill آنے جا رہا ہے اور اب یہ جو Bill لاگو ہونے جا رہا ہے تو اس Bill پہ سب ہی لوگوں متفق ہیں کہ آیا اس Bill کو لازمی طور پہ پاس کیا جائے تاکہ پولیس لوگ کی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے لوگوں کو گرفتار کر سکے تو اب اسی حوالے سے گورنمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس Bill کو لازمی طور پہ منظور کیا جائے اور پولیس کو Power دی جائے تاکہ ان Crimes کو روک جائے اور لوگوں کو Safe کیا جائے تو اب جیسا کہ یہ Bill پاس ہو کے رہے گا تو اب جو بھی لوگ منشیات اور Crime وغیرہ کرتے ہیں تو اب اُن کیلیۓ مشکل بڑھنے جا رہی ہے
0 تبصرے