انگلینڈ کی جانب سے نیا منصوبہ تیار کیا گیا ہے جس میں اب جو کوئی بھی انگلینڈ میں ٹریول کرنے کیلیۓ آئے گا تو اُس کو ٹریول کرنے سے پہلے ایک Electronic Authorisation کروانی پڑے گئی اور اب یہ منصوبہ اگلے سال 2022 یعنی کہ جنوری کے مہینے میں اس پر عمل شروع ہو گا اور مزید اس نئے منصوبے کی پابندی سب ہی ممالک سے ٹریول کرنے والے مسافروں پہ عائد ہو گئی یا پھر چند ممالک پہ یہ پابندی لاگو ہو گئی اور مزید اس کی Authorisation کیسے کروائی جائے گئی اس حوالے سے تمام تر Detail کو آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ Northern Ireland جہاں پہ انگلینڈ کی حکومت ہے اور اس پہ Republic Ireland کی کوئی بھی داخل اندازی نہیں ہے تو اب Northern Ireland کو لے کے انگلینڈ اور یورپی یونین کے درمیان کافی اختلافات چلتے رہے ہیں کہ آیا وہاں پہ انٹری کس طرح سے ہو گئی کیونکہ اب جیسا کہ Brexit ہو چکا ہے تو اب وہاں پہ نئی progress یہ ہوئی ہے کہ اب انگلینڈ نے یورپی یونین سے ٹریول کرنے والوں کو نئی آفر پیش کی ہے کہ اب جو یورپی لوگوں آنا چاہیں گے تو اُن کو US کی طرز کا قانون ETA پاس کروانا پڑے گا جو کہ Electronic Travel Authorisation ہے اور مزید اب یہ منصوبہ انگلینڈ میں بھی لاگو کیا جا سکتا ہے جو کہ خاض طور پہ یورپی لوگوں کیلیۓ ہو گا جو انگلینڈ میں آتے ہیں یعنی کہ جو کوئی یورپ سے آئے گا تو اُس کو ETA پاس کروانا پڑے گا جس کے بعد انگلینڈ میں اُن کو انٹری دی جائے گئی اور ETA ایک Clarification کے طور پہ ہوتی ہے جس میں جو کوئی بھی شخص انگلینڈ میں داخل ہو رہا ہے تو وہ کسی Crime میں ملوث تو نہیں ہے تو اس حوالے سے جانچ پڑتال کرنے کے بعد ایک ETA Certificate جاری کیا جاتا ہے جس کے بعد انگلینڈ میں انٹری دی جاتی ہے
0 تبصرے