انگلینڈ کی ہائی کورٹ کی جانب سے بڑی خوشخبری جاری ہوئی ہے جیسا کہ جب سے کورونا شروع ہوا تو اُس کے بعد سے انگلینڈ کی حکومت کی جانب سے امیگرنٹس کے ساتھ یعنی کہ ایسی Activity سامنے آئی جس کے تحت امیگرنٹس کو کافی نقصان پہنچا اور یہ خاض کر کے امیگرنٹس کے Financial Benefits جو کہ انگلینڈ میں اسائلم سیکرز کو Refugees کو اور اللیگل امیگرنٹس کو دئیے جاتے ہیں تو اُن کے یہ Benefits روک دئیے گئے جیسا کہ جو ان کو ہر ہفتے 65 پاؤنڈ ملتے تھے تو وہ روک دئیے گئے اور پھر ان امیگرنٹس کی Situation بہت زیادہ خراب ہوئی تو پھر اس کے بعد Human Right Organisation اور حکومتی MP’s نے بھی اس کی خلاف کہا کہ یہ سراسر غلط ہے کیونکہ ان کی جو امداد 65 پاؤنڈ ہے تو اُس کو بڑھنے کی بجائے روک دینا جو کہ ان کے ساتھ برُا سلوک ہو گا تو اس حوالے سے یہ کیس ہائی کورٹ میں دائر ہوا جس کے بعد ہائی کورٹ نے بڑی خوشخبری سنتے ہوئے بڑا فیصلہ سنا دیا ہے اور اب بڑا فائدہ ملین پاؤنڈ کا امیگرنٹس کو ملنے جا رہا ہے جس کی مکمل Detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اب انگلینڈ کی ہائی کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آیا یہ تمام کی تمام Activity اللیگل تھی اور ایسا سلوک امیگرنٹس کے ساتھ بالکل بھی نہیں ہونا چاہیے تھا اور مزید حکومت کی زیادہ یہ ہی کوشیش تھی کہ یہ فیصلہ اُن کے حق میں آئے لیکن Human Right کا اس کیس میں شامل ہونے سے انگلینڈ میں موجود امیگرنٹس کا فیصلہ آخر امیگرنٹس کے حق میں ہی آیا تو اب انگلینڈ کی حکومت کو ملین پاؤنڈ کی صورت میں امیگرنٹس کو یہ Payment ادا کرنی پڑے گئی اُن امیگرنٹس، اسائلم سیکرز اور Refugees کو جن کی Payment کو روک دیا گیا تھا 2020 میں تو اب ان کو تمام کی تمام اکٹھی Payment اُس ٹائم سے ہی ادا کی جائے گئی جس ٹائم سے روکی گئی تھی تو یہ ایک بہت ہی اچھی خبر اور امیگرنٹس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے کیونکہ اُنہوں نے جو مسئلے مسائل Face کیے تو اب اُن کو اکٹھے Finance مل جائیں گئے
0 تبصرے