انگلینڈ میں اگلے سال 2022 سے یعنی کہ جنوری سے 2 سال کا فری ورک ویزا شروع ہو گا جو کہ یہ ویزا Youth Mobility Scheme ہے جہاں پہ انڈین لوگ بغیر Sponsor کے بغیر کسی Work Restrictions کے انگلینڈ میں آ سکتے ہیں اور وہ انگلینڈ میں آ کے کوئی بھی کام کر سکتے ہیں اور اگر 2 سال میں اُن کو اپنی Field میں جاب مل جاتی ہے تو وہ یہاں پہ Settle بھی ہو سکتے ہیں تو اس ویزے کو ابھی سے ہی اپلائی کر لیں کیونکہ اُس کے بعد زیادہ Traffic ہونے کے باعث یعنی کہ پہلے آئیں پہلے پائیں تو آپ لوگوں نے اس ویزے کو کیسے اپلائی کرنا ہے اس حوالے سے تمام تر Detail کو شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جنوری 2022 میں پہلا Draw نکل آئے گا اور اس کی جو فیس ہے تو وہ تقریباً 24 سے 25 ہزار انڈین Rupees کے قریب ہے اور مزید اس کی کچھ Conditions ہیں جو کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے تو پہلی Conditions آپ کی عمر 18 سے 30 سال کے درمیان میں ہونی چاہیے اور مزید آپ کا T.B Test ہونا چاہیے اور آپ کے Account میں ڈھائی لاکھ Balance ہونا چاہیے اور مزید آپ کو کوئی بھی Job Offer نہیں چاہیے کسی بھی Agent کی آپ کو ضرورت نہیں ہے آپ لوگوں نے Simply انگلینڈ گورنمنٹ کی ویب سائٹ پہ جانا ہے جس کا لنک آپ کو Description سے مل جائے گا جہاں پہ Complete آپ لوگوں کو Guide کیا جائے گا کہ آپ لوگوں نے کیسے اس Form کو Fill Up کرنا ہے اور اس ویزے کو اپلائی کرنا ہے کیونکہ انگلینڈ کی جانب سے پہلی دفعہ اس سکیم میں انڈیا کو شامل کیا گیا ہے اور اب انڈین شہری انگلینڈ میں آ سکتے ہیں بغیر کسی Work Sponsor کے اور مزید یہ واضح رہے کہ آپ پہ کسی بھی قسم کا کوئی Criminal Record نہ ہو اور کوئی بھی Bank وغیرہ سے Loan نہ لیا ہو تو ان چیزوں کا خاض طور پہ آپ لوگوں نے خیال رکھنا ہے اور اس کے بعد آپ لوگوں نے اس سکیم میں اپلائی کر دینا ہے
0 تبصرے