انگلینڈ میں یورپی لوگوں کے فیصلے آنا شروع نئے Letters کن کو مل رہے؟

انگلینڈ میں یورپی لوگوں کے فیصلے آنا شروع نئے Letters کن کو مل رہے؟
انگلینڈ میں یورپی لوگوں کیلیۓ بڑے اور اہم فیصلوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جیسا کہ یورپی سیٹلمنٹ سکیم میں جتنی تیزی کے ساتھ لوگ نے اپلائی کیا اور انگلینڈ میں گئے تو اب واپسی بھی ویسے ہی ہو رہی ہے اور مزید اس کے علاوہ ہوم آفس کی جانب سے مختلف قسم کی Activity بھی سامنے آئی ہیں جو کہ Delay کا شکار ہونے کی صورت میں سامنے آئی ہے اور مزید اگر دیکھا جائے تو فیملی پرمٹ سسٹم جو کہ کافی ٹائم سے Delay کا شکار ہوا ہے اور بچوں کے جو Benefits ہیں تو وہ بھی نہیں مل رہے ہیں اور کافی لوگ ایسے ہیں جن کو رہائش کا بھی مسئلہ آ رہا ہے تو ان کی جو بڑی وجہ سامنے آئی ہے تو وہ ان کی Verification ہے اور مزید نئی وجوہات جو سامنے آئی ہے تو اس حوالے سے تمام تر Detail کو آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 

 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق بڑی تعداد میں جن بھی لوگوں نے اس سکیم میں اپلائی کیا تو اُن کی جانب سے کوئی غلطی کی گئی یعنی کہ کوئی Fake Documents لگے گئے یا ہو سکتا ہے کہ اُن کی جانب سے غلط File کو Submit کیا گیا یا پھر اُن کی جانب سے جو ٹائم تھا تو وہ ٹائم گزر چکا تھا جس کے بعد اُنہوں نے اپلائی کیا تو اب ہوم آفس کی جانب سے ان لوگوں کو Reject کیا جا رہا ہے یعنی کہ اُن کو Deportation Letter موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں تو ابھی جیسا کہ مزید ٹائم گزرے گا تو اب مزید اس سے متعلق کیسز سامنے آئیں گے کیونکہ کافی Files ایسی ہیں جو کہ ابھی بھی Pending میں پڑی ہوئی ہیں تو اب انگلینڈ کی جانب سے آپ لوگوں کی Files کی جانچ پڑتال ہونا شروع ہو گئی ہے یعنی کہ اب جنہوں نے Fake Documents لگے یا آپ نے Late اپلائی کیا یا پھر غلط File جمع کروائی ہے تو پھر ایسی صورت میں ہوم آفس نے اب واپسی سے متعلق Letter بھیجنا شروع کر دیئے ہیں کہ آپ لوگ Eligible نہیں ہیں آپ لوگ اپنے اپنے ممالک میں جا سکتے ہیں اور جو لوگ نہیں جائیں گے تو پھر اُن کو Deport کیا جائے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے