انگلینڈ Benefits لینے والے ہوشیار ہو جائیں نیا قانون عائد

انگلینڈ کی اہم خبر کو شامل کریں گے جو یوکے حکومت کی طرف سے بینیفٹس کو لے کر بڑا اہم اعلان کیا گیا ہے 

 تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق یوکے میں تقریبا 8 لاکھ کے قریب ایسی فیملیز جو کہ یورپی یونین سے آئے تھے اور وہ یوکے میں شفٹ ہوئے تھے تو ان میں سے ایسے لوگوں کو پکڑا گیا ہے جو لوگ ڈبل بینیفٹس لے رہے تھے یعنی کے وہ اپنے بینیفٹس لینے کے باوجود مزید بینیفٹس لے رہے تھے تو اب اس جانب سے یوکے حکومت کی طرف سے ایک نیا اعلان کیا گیا ہے کہ ایسی فیلمیز جو اس طرح کی الیگل سرگرمیوں میں ملوث ہوں گی اور بینیفٹس زیادہ لینے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر پکڑے جاتے ہے تو پھر ایسی صورت میں ان کو وہ ڈبل بینیفٹس واپس کرنے پڑھے گئے اور سب سے اہم یہ کہ ایسے لوگوں پر تمام تر بینیفٹس لینے کے حوالے سے پابندی بھی لگا دی جائے گی اور جو انھوں نے ڈبل بینیفٹس لیے ہوں گے وہ یوکے حکومت ان سے ڈبل ہی واپس لے گی تو یہ یوکے حکومت کی طرف سے ایک سخت کارروائی کی جائے گی اور اس اعلان کے بعد اس قانون کو لاگو کر دیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے