انگلینڈ مسافروں کیلیۓ بڑی تبدیلی کا اعلان نیا قانون بڑا فیصلہ

انگلینڈ کی اہم خبر جو کہ مسافروں کے لیۓ ائیرپورٹ پر ایک اور نیا قانون لاگو کیا جا رہا ہے اور لندن کے مصروف ترین ہیتھرو ائیرپورٹ پر جانے والے ہو جائیں ہوشیار تو اب یہ قانون کب سے لاگو کیا جائے گا اس کی مکمل تفصیل آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے دوران دیگر اداروں کی طرح ٹریول انڈسٹری اور ائیرپورٹ نے بھی مزید خسارے کا سامنا کیا اور اسی طرح مسافروں کی تعداد کئی گنا کم ہونے سے ائیرپورٹ کی آمدن کئی گنا کم رہی اور ہزاروں نوکریوں کو بھی ختم کیا گیا اور مزید مانچسٹر ائیرپورٹ کی طرح اب ہیتھرو ائیرپورٹ پر بھی مسافروں کو ڈراپ کرنے کے لیۓ آنے والوں کو ڈراپ آف چارجز بھی ادا کرنا ہوں گے تو جی ہاں لندن کے مصروف ترین ہیتھرو ائیرپورٹ پر مالی خسارہ پورا کرنے کے لیۓ پہلی مرتبہ مسافروں کو ڈراپ آف کرنے پر بھی 5 پاؤنڈ ادا کرنا ہوں گے اور اب اسی طرح اس نئے قانون کا اطلاق اگلے ماہ اکتوبر سے ہو گا اور اس طرح ائیرپورٹ کو سالانہ 100 ملین سے شاید اضافہ آمدن ہو گئی 


 اور مزید اس کے علاوہ ابتدائی طور پر ایمرجنسی گاڑیوں اور خصوصی افراد کو ان چارجز سے آزادی حاصل رہے گئی یعنی کہ ان کو 5 پاؤنڈ کے چارجز ادا نہیں کرنا پڑیں گے تاہم دیگر تمام افراد کو آن لائن پیسے ادا کرنے ہوں گے اور مزید ائیرپورٹ پہ آنے والوں کو نمبر پلیٹ ریڈ ایبل کیمروں کی مدد سے ٹریس کیا جا سکے گا اور چارجز ادا نہ کرنے والوں کو جرمانے ادا کرنا ہوں گے اور مزید رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے دوران ائیرپورٹ کی آمدن میں کئی 100 ملین پاؤنڈ کی کمی واقعہ ہوئی ہے جس کو پورا کرنے کے لیۓ ڈراپ آف چارجز لگے جا رہے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے