برطانوی حکومت اب ایمنسٹی کے بارے کیا فیصلہ کرے گئی؟

انگلینڈ کی اہم خبر کو شامل کریں گے جو کہ الیگل امیگرنٹس کیلئے انتہائی اہم ہے شامل کریں گے کہ برطانوی حکومت کی ترجیحات اور ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے اپڈیٹ کو شئیر کریں گے 


تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق جیسا کہ اس وقت برطانوی حکومت کی جو ترجیحات ہے وہ افغانستان ہے انگلش چینل کی کورسسنگ ہے اور سب سے اہم جو بریگزٹ کے بعد ملک کے اندر ورکرز کی کمی ہے اس کو پورا کرنے پر لگائی ہوئی ہے تو ان تمام چیزوں پر یوکے حکومت اس وقت توجہ دے رہی ہے جبکہ ایمنسٹی کی طرف توجہ نہیں ہے جیسا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ یوکے حکومت اپنی تمام تر توجہ افغانستان پر انگلش چینل کو غبور کرنے والوں پر اور کمی کو پوار کرنے میں لگا گی ہوئی ہے لیکن ان تمام شعبوں کا ان تمام باتوں کا تعلق جو ہے وہ ایمنسٹی کے ساتھ بھی ہے اگر بات کریں انگلش چینل کو غبور کرنے کی تو وہ بھی اس کے ساتھ یعنی کے ایمنسٹی کے ساتھ انٹر لنک ہے اور اگر بات کی جائے کہ ورکرز کی کمی کی جو کہ یوکے حکومت کو تقریبا کافی سیکٹر میں کمی کا بڑی تعداد میں کرنا پڑا رہا ہے تو اس کمی کو بھی پوار کرنا ضروری ہے اور اس کا تعلق بھی  براہ راست ایمنسٹی کے ساتھ ہی ہے تو آخر میں لازمی طور پر حکومت کو ایمنسٹی کی طرف آنا ہی پرے گا اور لازمی طور پر ایمنسٹی کو اوپن کرنا ہی پڑے گا تو یہ کب کرتے ہے یہ حکومت تھوڑی سی باضد ہے کہ وہ لوگ جو الیگل پہلے سے ہی ہے ان کو لیگل نہ کیا جائے ان کیلئے پہلے سے ہی جو قوانین ہے ان پر عمل کیا جائے مگر آخر جب ان کو ہر طرف سے اندھیر نظر آئے گا تو پھر ان کو لازمی طور پر ایمنسٹی کا اعلان کرنا پڑے گا 


 اور واضح رہے کہ نہ تو پریتی پٹیل کا کوئی بھی پلان کامیاب ہو رہا ہے جو کہ انھوں نے اعلان کیا تھا اسائلم سیکرز کو براہ راست لے کر آئیں گے تو ایسا ممکن نہیں ہے کہ اسائلم سیکرز براہ راست ان شعبوں کیلئے دستیاب ہو سکیں۔ تو اس لیۓ ان کو اپنے ملک سے ہی ورکرز کو لینے پڑے گا اور ایمنسٹی کو اوپن کرنا ہی پڑے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے