انگلینڈ نے دی بڑی خوشخبری آخر Benefits فیصلہ ہوا

انگلینڈ کی اہم خبر کو شامل کریں گے جو کہ یوکے فیملی بینیفٹس سے متعلق اہم اور اچھی خوشخبری جاری ہوئی ہے 


 تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق یوکے ہوم آفس کی جانب سے فیملی بینیفٹس لینے والوں کا مسئلہ حل کیا گیا ہے ان کیلئے ایک نیا ایپ تیار کیا گیا ہے یعنی کہ نیا ایپ متعاراف کروایا گیا ہے جسیا کہ جب کوئی بھی بینیفٹس کو اپلائی کر لیتا ہے اور وہ منظور بھی ہو جاتے ہے تو جب ان بینیفٹس کے ختم ہونے کا وقت آتا ہے اور تجدید کرنے کا ٹائم ہوتا ہے تو تب یعنی کہ پہلے یہ مسئلہ تھا کہ آپ جو بھی بینیفٹس حاصل کر رہے ہے تو وہ اس وقت تک تجدید نہیں کروا سکتے تھے جب تک آپ آخری ماہ تک نہیں لے لیتے مگر اب یوکے ہوم آفس کی طرف سے خاص طور پر یہ ایپ کو متعاراف کراویا گیا ہے بینیفٹس لینے والوں کیلئے کہ جن لوگوں کے بینیفٹس ختم ہونے کے قریب ہوں گے وہ لوگ اب چند دن پہلے ہی اپنے نئے بینیفٹس کو تجدیدکروا سکیں گے تو اب آپ کسی بھی جگہ یا آفس میں اپوئنمنٹ لے کے جانے کی ضرورت نہیں ہو گی اب آپ لوگ آسانی کے ساتھ اس نئے ایپ کو استمال کرتے ہوئے اپنے بینیفٹس کو تجدیدکر سکتے ہے تو اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ آپ کے بینیفٹس ختم نہیں ہوں گے اور آپ چند دن پہلے ہی اپنے نئے بینیفٹس کو اپلائی کر سکیں گے تو یہ ایک اچھی سہولت متعاراف کروائی گی ہے جس سے آپ کی پریشانی حل ہو جائے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے