انگلینڈ Spouse Visa کی مختلف کیٹگری اور آسان پراسیس آ گیا

انگلینڈ میں ڈیپنڈنٹ یعنی کہ سپاوئز ویزے کے بارے میں بڑی اہم اپڈیٹ کو شیئر کریں گے کیونکہ انگلینڈ میں جو بھی سٹوڈنٹ جا رہے ہیں تو اُن کی جانب سے اکثر بہت سے سوالات پوچھے جاتے ہیں 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب سے پہلے آپ لوگوں کو بتاتا چلوں کہ آپ کو کب اور کیسی صورت میں سپاوئز ویزا مل سکتا ہے تو جیسا ہی آپ کو سٹوڈنٹ ویزا ملتا ہے تو اُس کے ساتھ ہی آپ اپنے سپاوئز کی درخواست کو بھی جمع کروا سکتے ہیں یا پھر دوسری صورت میں جب تک آپ کا سٹوڈنٹ ویزا ویلڈ ہے تو اُس ٹائم کے دوران آپ کبھی بھی اپنے سپاوئز کو انگلینڈ میں بلوا سکتے ہیں اور اس کے علاوہ جن سٹوڈنٹ کے پاس ٹیائر 1اور ٹیائر 2 ویزا ہے تو اس ویزے پہ بھی آپ اپنے سپاوئز کو بلوانے کے اہل ہیں لیکن ایک چیز کا خاض طور پہ دھیان رہے کہ پی ایس ڈبلیو کے دوران آپ لوگ جب پوسٹ سٹڈی ورک پرمٹ حاصل کرتے ہیں جو کہ تقریباً 2 سے 3 سال کا ہوتا ہے تو اُس ٹائم پہ آپ لوگ اپنے سپاوئز کو انگلینڈ میں بلوانے کے اہل نہیں ہوتے ہیں اس کی خاض وجہ جب تک آپ کی ویزا کیٹگری مختلف ہے سٹوڈنٹ ویزا ہے یا ٹیائر 1,2 ویزا ہے یا پھر سکیلڈ ویزا ہے تو ان سب کی سب کیٹگری میں اگر آپ نے پہلے سے ہی بلوا لیا ہے تو پھر ایسی صورت میں ہی آپ لوگ پی ایس ڈبلیو کے دوران ہی اپنے سپاوئز کا ویزا اپڈیٹ کروا سکتے ہیں 


 اور مزید اس کے علاوہ آپ کو کون کون سے دستاویزات کی ضرورت ہوتی ہے سپاوئز ویزے کے وقت تو آپ کے ویزے کی بائیومیڑک اور آپ کے ویزے سے متعلق تمام تر معلومات یا پھر آپ کے سپانسر کی معلومات پرُ کرنی ہوتی ہے اور مزید جو سب سے ضروری دستاویزات ہوتے ہیں تو وہ ایک تو آپ کی بینک سٹیمنٹ اور بینک کا لیٹر ویزے کے وقت آپ نے جمع کروانا ہے اور ساتھ میں آپ کا میرج سرٹیفیکٹ کا ثبوت چاہیے ہوتا ہے اور مزید اس کے علاوہ آپ سے کسی بھی اور قسم کے کوئی بھی دستاویزات نہیں مانگے جاتے ہیں تو یہ ایک آسان سا پراسیس ہے جس کی بیس پہ آپ اپنے سپاوئز کو انگلینڈ میں بلوا سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے