انگلینڈ کی حکومت جیساکہ اس کوشیش میں لگی ہوئی ہے کہ انگلش چینل پار کرنے والوں کو روک جائے اور اس حوالے سے پریتی پٹیل اور بورس جانسن کی حکومت اور وزراء کی یہ ہی کوشیش ہے کہ ان اللیگل امیگرنٹس کو روک جائے اور اس وقت جو انگلینڈ کے اندر موجود امیگرنٹس ہیں تو اُن کے بارے میں سوچا جائے اُن کے لیۓ کوئی نئی سکیم متعارف کی جائے کوئی معاہدہ کیا جائے جس کے تحت ان امیگرنٹس کا کچھ نہ کچھ کیا جائے تو اب اسی حوالے سے انگلینڈ کی حکومت کو نئی کامیابی اور خوشخبری ملی ہے جس کی مکمل تفصیل آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ انگلینڈ کی حکومت نے مختلف طرح کے فرانس کے ساتھ معاہدے کیۓ اور ان معاہدوں میں سے ایک معاہدہ انگلینڈ نے فرانس کے ساتھ یہ کیا کہ وہ فرانس کو 54 ملین پاؤنڈ کا فنڈ دیں گے تاکہ فرانس اللیگل امیگرنٹس کو انگلینڈ میں آنے سے روکے لیکن اس کے باوجود کوئی خاض قسم کی کوئی تبدیلی دیکھنے کو نہیں ملی اور اسی طرح جب امیگرنٹس کی یہ تعداد بڑھ گئی تو پھر پریتی پٹیل کا یہ بیان سامنے آیا کہ جو فنڈ ہم فرانس کو دینے جا رہے ہیں تو وہ اب نہ کریں کیونکہ فرانس کی کارکردگی اگر اسی طرح ہی رہے گئی اور انگلینڈ میں آنے والے امیگرنٹس کو نہیں روکیں گے تو پھر یہ فنڈ روک لیا جائے گا تو پریتی پٹیل اس دھمکی کے بعد فرانس نے فوری طور پہ ایکشن لیا اور اب فرانس نے 50 فیصد سے زاہد کشتیوں کو روکا ہے جو کہ ایک بڑی تعداد انگلینڈ میں داخل ہونے جا رہی تھی اور اب آخرکار انگلینڈ کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے کیونکہ اگر ایسا نہ ہوتا تو پھر ایک بڑی تعداد انگلینڈ میں جو کہ 22 ہزار کے قریب بتائی جا رہی ہے تو وہ انگلش چینل پار کر کے انگلینڈ میں داخل ہو جاتے تو آخر فرانس کی مدد سے انگلینڈ کو نئی کامیابی حاصل ہوئی ہے
0 تبصرے