انگلینڈ Immigration Policy میں بڑی تبدیلی بڑا اعلان آ رہا؟

انگلینڈ اپنے امیگریشن نظام میں نئے پلان، نئی سکیم اور نئی تبدیلیاں کرنے جا رہا ہے جو کہ اگلے مہینے اکتوبر میں آپ کو دیکھنے کو ملیں گئی اور یہ تبدیلیاں کیا ہوں گئی کون سے ایسے پروگرام ہیں جن میں تبدیلیاں رونما یعنی کہ آپ کو دیکھنے کو ملیں گئی اور مزید کیا یہ امیگریشن تبدیلیاں پہلے کی نسبت آسان ہو گئی تو اس حوالے سے تمام تر معلومات آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق سب پہلی جو تبدیلی یہ کی جا رہی ہے کہ اب جو بھی یورپی لوگ چاہے وہ وزٹ پہ یا سیلٹمنٹ سکیم کے تحت انگلینڈ میں آئیں گے تو اُن کے پاس اپنے آئی کارڈ کے ساتھ اُن کا پاسپورٹ بھی اُن کے ہمراہ ہونا چاہیے اور اب یہ نئی تبدیلی نیا قانون یکم اکتوبر سے سب یورپی لوگ پر لاگو ہو گا اور مزید جو گلوبل ٹیلنٹ سکیم ہے تو وہ بھی اکتوبر سے شروع کر دی جائے گئی جس کے بعد اگر آپ نے کسی بھی ملک میں اپنی اہم کارکردگی دیکھئ ہے اور آپ کی یہ کارکردگی کسی بھی شعبے میں ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ انگلینڈ میں سیٹلمنٹ کے لیۓ اہل ہوں گے یعنی کہ پہ انگلینڈ میں پرمننٹ ہونے کے لیۓ اور لیف ٹو ریمین کے لیۓ ڈائریکٹ اپلائی کر سکتے ہیں جس کے بعد آپ کو انگلینڈ تمام تر سہولیات ملیں گئی جو کہ انگلینڈ کے شہریوں کو حاصل ہیں اور مزید جو اہم تبدیلی کی جا رہی ہے تو وہ افغان اسائلم سیکرز کے لیۓ کیونکہ حکومت کی جانب سے 20 ہزار کے قریب افغانیوں کی ایسی تعداد بتائی گئی ہے جن کو اسائلم دیا جائے گا اور مزید اس کے علاوہ آنے والے ٹائم میں کچھ نئی سکیم بھی ان کے لیۓ نکالی جا سکتی ہیں لیکن اب اکتوبر کے مہینے سے ان کو اسائلم دینا اور ان کو رہائش دینے کا پراسیس شروع کر دیا جائے گا 

 اور مزید دوسری جانب انڈیا اور آئس لینڈ والوں کے لیۓ اہم سکیم یوتھ موبلیٹی سکیم کے نام سے ہے اور اب یکم اکتوبر سے ان دونوں ممالک کو اس سکیم میں شامل کر لیا جائے گا جس کے تحت ان دونوں ممالک کے شہری انگلینڈ میں اور انگلینڈ کے شہری ایک دوسرے کے ممالک میں جا کے تجربہ حاصل کر سکیں گے اور اب مزید یہ امید کی جا رہی ہے کہ آنے والے دنوں میں ہو سکتا ہے کہ امیگرنٹس کے لیۓ بھی کوئی نئی سکیم جاری کر دی جائے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے