انگلینڈ حکومت کا بڑا اعلان ہزار پاؤنڈ کا بونس بڑی خوشخبری آ گئی

انگلینڈ حکومت کی جانب سے بڑا اعلان بونس کا کیا گیا ہے جو کہ یہ بونس 1000 پاؤنڈ کا ہو گا اور یہ خاض کر کے کن لوگوں کو دیا جائے گا اور کس کا کیا طریقہ کار ہو گا تو اس آرٹیکل میں تمام تر معلومات کو شیئر کیا جائے گا 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ بہت زیادہ کمی درکار ہے انگلینڈ کو ورکرز کی اور جو اب تک سب سے زیادہ پہلے نمبر پر شعبہ آتا ہے تو وہ ٹرک ڈرائیور کا شعبہ ہے اور اب اس شعبے سے متعلق باقاعدہ طور پہ اعلان کیا گیا ہے کہ جو کوئی بھی اگست کے آخر تک اپنی CV’s کو جمع کرواتا ہے تو اُن کو ایک ہزار پاؤنڈ دیا جائے بونس کے طور پر یعنی کہ جو کوئی بھی اس جاب میں شمولیت اختیار کرے گا تو ہر فی افراد کو یہ بونس دیا جائے گا 


اور مزید دوسری جانب انگلینڈ کی جو بڑی یونین ہے تو اُن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 10 ہزار ورک پرمٹ یورپی لوگوں کے لیۓ جاری کیۓ جائیں تاکہ وہاں سے ٹرک ڈرائیور آ کے اس کمی کو اور مشکل صورت حال کو ختم کر سکیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے