انگلینڈ نے یورپی لوگوں کیلیۓ بڑا فیصلہ سنا دیا

انگلینڈ میں یورپی سیٹلمنٹ والوں کے لیۓ اہم فیصلہ کیا گیا ہے اور اگر دیکھا جائے تو 80 ہزار کے قریب ایسے یورپی لوگ ہیں جن کی جانب سے یعنی کہ ان لوگوں نے فائل کو غلط جمع کروایا تھا اور اُن کی جانب سے کوئی نہ کوئی ایسی غلطی کی گئی ہے اور اب اس غلطی کے باعث اُن کو سٹیٹس نہیں دیا جائے گا 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق 6 ملین یعنی کہ 60 لاکھ جو یورپی لوگ ہیں اُن کی جانب سے پری سیٹل اور سیٹل سٹیٹس کو اپلائی کیا گیا انگلینڈ میں مستقل طور پر رہنے کے لیۓ اور کام کرنے کے لیۓ لیکن ایک بڑی تعداد ایسی بھی ہے جنہوں نے فائل کو غلط جمع کروایا یعنی کہ جعلی دستاویزات کو جمع کروایا گیا یا پھر کچھ ایسی غلطیاں کی گئیں جس کے باعث ان کو ایسے یورپی لوگوں کو سٹیٹس دینے میں رکاوٹ پیش آئی تو اب آپ لوگوں کو واضح کرتا چلوں کہ جن لوگوں کے کیسز مسترد ہوئے جن لوگوں نے جعلی دستاویزات جمع کروائے تو اُن لوگوں کو تو کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گئی لیکن ایسے لوگ جن کے کیسز جعلی نہیں تھے بس اُن سے دستاویزات کو جمع کرواتے وقت کوئی غلطی ہوئی تو اُن کو اپیل کا حق ایک بار پھر سے دیا جا رہا ہے 


 اور مزید یہ بھی واضح رہے جیسا کہ حکومت کی جانب سے کہا گیا تھا کہ جن کے کیسز مسترد ہو جائیں گے تو اب اُن کو ڈی پورٹ کیا جائے گا تو اب یہ نیا عمل بھی شروع ہو سکتا ہے اور ان لوگوں کو ڈی پورٹ بھی کیا جا سکتا ہے کیونکہ اب جیسے ہی یہ 3 ماہ کا ٹائم پیریڈ ختم ہو گا تو ان یورپی لوگوں کو ڈی پورٹ کیا جائے گا تو اس لیۓ جن لوگوں کے کیسز اصل ہیں اور اُن سے کوئی چھوٹی موٹی غلطی ہوئی ہے تو وہ ضرور اپیل کر دیں تاکہ ڈی پورٹ ہونے سے وہ بچ سکیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے