انگلینڈ کی جانب سے نئی اور اہم اپڈیٹ یہ ہے کہ جو سیکورٹی کے وزیر ہیں تو اُن کی تمام تر جو ذمہ داری پریتی پٹیل کو دے دی گئی ہے اور اس کی وجہ کہ جرمنی میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا کہ ایک برٹش نیشنل پکڑا گیا روس کی جاسوسی کرتا ہوا
تواس کی تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ میں کافی زیادہ تنقید ہوئی بورس جانسن پہ کہ اس نے جب سے سیکورٹی کے منسٹر بیمار ہو گئے تھے تو اُس کے بعد سے ان کی سیٹ خالی تھی اور کوئی بھی منسٹر عہدے پہ نہیں رکھا جس کے بعد یہ حادثہ پیش آیا تو اب اس ساری صورت حال کو دیکھنے کے بعد بورس جانسن سے جلد بازی میں یہ منسٹری پریتی پٹیل کو دے دی ہے تو اب آنے والے دنوں میں اس پہ مزید اپڈیٹ سامنے آئے گئی کہ کیا پریتی پٹیل دونوں منسٹری کو سنبھالتی ہیں یا پھر اُس کو ایک منسٹری دی جاتی ہے
0 تبصرے