انگلینڈ نے طلبہ کو خوشخبری سنا دی اہم خبر آ گئی

انگلینڈ میں جو بھی سٹوڈنٹ ستمبر ان ٹیک میں سفر کر رہے ہیں یا پھر درخواست جمع کروا رہے ہیں تو اُن کے لیۓ انگلینڈ کی یونیورسٹی کی جانب سے اچھی خبر آئی ہے اور اب انگلینڈ کی گورنمنٹ نے یہ اعلان جاری کردیا ہے 


تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ساری کی ساری یونیورسٹی اپنے کیمپس میں ویکسی نیشن سنٹر کو کھولنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے یعنی کہ اب جو سٹوڈنٹ یونیورسٹی جا رہے ہیں اور اُن کو ویکسین کسی بھی وجہ سے نہیں لگی ہے تو اب انگلینڈ کی یونیورسٹی آپ کو یہ سہولت فری آف کاسٹ دے رہی ہے کیمپس میں یعنی کہ اگر آپ کی پہلی ڈوز کویڈ کی اپنے ملک میں لگ چکی ہے تو اب ایسی صورت میں دوسری ڈوز انگلینڈ میں جا کے لے سکتے ہیں آسٹرزینکا کی تو اب یہ سہولت طلبہ کو یونیورسٹی سے ہی مل جائے گئی جو کہ کافی اچھی سہولت انگلینڈ کی جانب سے سٹوڈنٹ کو دی جا رہی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے