انگلینڈ حکومت کا نیا پلان منظر عام بڑی خوشخبری آ رہی؟

‎انگلینڈ کی اہم خبر کو شامل کریں گے جو یوکے گورنمنٹ کی جانب سے اہم اعلان جاری کیا گیا ہے اور اس حوالے سے یوکے حکومت نے یوٹرن لیا ہے تو وہ اعلان کیا اور کس جانب سے یوٹرن لیا گیا ہے تو آج کی ویڈیو میں شیر کریں گے۔ 


 ‎تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق جیساکہ یوکے میں کافی زیادہ سیکٹر میں ورکرز کی کمی کا سامنا ہے اور اس میں ایک سیکٹر ٹرک ڈرائیوز کا ہے جیسا کہ پہلے 4 لاکھ سے یہ کمی شروع ہوتے ہوئے اب یہ کمی 8لاکھ تک جا پہنچی ہے اور یوکے کو اب 8 لاکھ ٹرک ڈرائیور کی ضرورت ہے تو اب یوکے حکومت اس حوالے سے نئے پلان لے کر آرہا ہے جس میں آرمی کے ڈرائیور پہلے سے ہی کام کر رہے فوڈ مارکیٹ میں کیونکہ یوکے میں ٹرک ڈرائیور کی کافی کمی کا سامنا ہے جس وجہ سے یہ آرمی کے ڈرائیور یہ کمی کو وقتی طور پر پوار کر رہے تھے مگر اب اس جانب سے یوکے حکومت نے آخرکار اہم یوٹرن کے ساتھ بڑا فیصلہ لیا ہے کہ پابندیوں کو نرم کیا جائے یوکے حکومت کی طرف سے تاکہ یورپین یونین سے زیادہ سے زیادہ ٹرک ڈرائیور کو بلاوایا جا سکے 


اور انگلینڈ میں ان کو کام دیا جا سکے بطور ٹرک ڈرائیور کا تو اب اس جانب سے یورپین یونین کیا ردعمل ظاہر کرتی ہے لیکن یوکے کی طرف سے یہ اعلان جاری کر دیا گیا ہے کہ وہ ورک پرمٹ کو آسان بنا رہیں تاکہ ٹرک ڈرائیور کی کمی کو جلد از جلد پوار کیا جا سکے اور آنے والے وقت میں جو یورپین یونین سے جو ورک پرمٹ کی پابندیاں ہے ان کو آسان کرنے جا رہے ہیں تاکہ کمی کو پوار کیا جائے تو یوکے حکومت کس طرح کی ہدایات کو نرم کرنے جارہی ہے تو اس جانب سے کوئی خاص فل حال واضح نہیں کیا گیا ہے مگر تمام صورت حال کے مطابق لگا یہ رہا ہے کہ ایک بار پھر سے ویزا آسان کر دیا جائے گا یورپین یونین کے لوگوں کیلئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے