انگلینڈ میں نیا فیصلہ نیا کام نئی امید کیا ہونے جا رہا؟

انگلینڈ کی اہم اپڈیٹ کو شامل کریں گے جو کہ انگلینڈ کے اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ کافی اہم ہے کیونکہ انگلینڈ میں موجود اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ ایک نئی پیٹیشن کو جاری کیا گیا ہے جو کہ کافی اہم ہے اور اس جانب سے کافی لوگ کامنٹس کر کے کہا رہے ہیں کہ اس پیٹیشن کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیا جائے کیونکہ یہ پیٹیشن بھی کافی مضبوط ہے اور اس میں 14 سال والے قانون کو واپس لانے کا کہا گیا ہے کیونکہ پارلیمنٹ کی پہلے والے ڈبیٹ میں کافی لمبے عرصے سے رہنے والے اللیگل امیگرنٹس اور جن کا کوئی کرایمنل ریکارڈ نہیں ہے تو اُن کے لیۓ یہ پٹیشن کافی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس نئی ایمنسٹی پٹیشن کے ذریعے 14 سال والے قانون کو واپس لایا جا سکتا ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں موجود ایسے اللیگل امیگرنٹس جن کو 10 سال یا اس سے زیادہ کا عرصہ انگلینڈ میں ہو چکا ہے تو اُن کے لیۓ اب اس نئی پٹیشن کو شروع کیا گیا ہے جس میں 20 سال والے قانون کو ختم کر کے اب 14 سال والے قانون کو بنایا جائے تاکہ ایسے اللیگل امیگرنٹس کو انگلینڈ میں رہنے کا لیگل حق مل جائے اور وہ بھی ٹیکس ادا کر سکیں اور مزید دوسری جانب یہ بھی واضح رہے کہ پہلے والی پٹیشن پر 1 لاکھ دستخط کو مکمل کیا گیا تھا اور اُس پٹیشن پر کیبینٹ میں اللیگل امیگرنٹس کو ایمنسٹی دینے کے حوالے سے بحث کی گئی لیکن اس کیبینٹ میٹنگ کے بعد ایسے کوئی بھی منفی پوائنٹ سامنے نہیں آیا کہ ہم ایسے لوگوں کو لیگل کرنے کی طرف نہیں جائیں گے تو اب یہ ایک اور نئی پٹیشن جس پر 10 ہزار دستخط مکمل کرنے ہیں اور ان کو مکمل کرنے کی آخری تاریخ 26 جنوری 2022 ہے جبکہ اب تک اس پٹیشن پر 1ہزار 500 سو 33 دستخط کیۓ جا چکے ہیں 

 تو اب یہ واضح رہے کہ جن لوگوں نے ابھی تک دستخط نہیں کیۓ ہیں تو وہ اس پہ لازمی طور پر دستخط کریں کیونکہ اس پٹیشن پر بھی پارلیمنٹ میں بحث ہو گئی اور مزید یہ ہی امید کی جا رہی ہے کہ ایمنسٹی یا پھر 14 سال والا قانون پاس کر دیا جائے گا

Post a Comment

0 Comments