پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا نومبر کے پہلے ہفتے میں دورہ برطانیہ کا امکان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا نومبر کے پہلے ہفتے میں دورہ برطانیہ کا امکان ہے۔ اس حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئیں۔
عمران خان دورہ برطانیہ کے دوران اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم پاکستان، لندن میں انوسٹمنٹ کانفرنس میں بھی شریک ہوں گے۔
لندن میں اوورسیز پاکستانیز کے بڑے اجتماع کی تیاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔
0 تبصرے