انگلینڈ میں مسافروں کیلیۓ اہم اعلان کیا پاکستان بھی ہوا شامل

‎انگلینڈ حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی اور جو نئی 4 اگست کو ٹریول لسٹ اپڈیٹ کی جانی ہے اس حوالے سے اپڈیٹ کو شیر کریں گے اور دوسری جانب ریڈ لسٹ کے حوالے سے کیا تبدیلی کی گی کن ممالک کو نکالا ہے اور کن کو مزید شامل کیا گیا ہے خاص طور پر پاکستان کے حوالے سے کیا فیصلہ لیا گیا ہے۔


‎تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق 4 اگست اور 5 اگست سے 3ہفتوں کے بعد جو نئی لسٹ کو اپڈیٹ کیا جائے گا اور اس میں آج شام تک نئے قوانین کے تحت مزید ممالک چاہے وہ گرین لسٹ،امبر لسٹ یا ریڈ لسٹ سے ہیں ان میں ردوبدل کیا جائے گا اور وہ کیا ردوبدل دیکھنے کو ملتا ہے اور دوسری جانب ریڈ لسٹ کے حوالے سے اگر بات کریں خاص طور پر پاکستان کب نکل رہا ہے تو ابھی اس جانب سے کچھ واضح نہیں کہا جا سکتا ہے کہ اس بار یعنی پاکستان انگلینڈ کی ریڈ لسٹ سے نکالتا ہے یا نہیں مگر چانس کم لگا رہے ہیں کیونکہ اس حوالے سے یوکے عدالت نے بھی یہی فیصلہ سنایا تھا کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے باہر نکالنے کا فیصلہ صرف اور صرف یوکے گورنمنٹ ہی لے سکتی ہے جیسا کہ اس وقت کافی لوگ ایسے ہے جو اپنے ویزے لگاوا کر بیھٹے ہوئے ہے اور انتظار میں ہے کہ ریڈ لسٹ سے پاکستان کو نکالا جائے اور ان کو بھی ریلیف ملے اور وہ بھی یوکے میں جائیں


‎جبکہ ابھی اگر تمام تر صورت حال کے مطابق دیکھا جائے تو ابھی چانس کافی کم ہے پاکستان کے باہر نکالنے کے مگر ایسے افراد اگر ٹریول کرنا چاہتے ہے تو وہ ٹریول کر سکتے ہے جیسا کی یوکے حکومت کی طرف سے یورپی ممالک کو گرین لسٹ میں شامل کیا ہے تو اگر ایسے لوگ پہلے کسی یورپی ملک سے ہو کر یوکے کیلیے سفر کرتے ہیں اگر آپ کے پاس یوکے کی نیشنلٹی ہے یا آپ کے پاس یوکے کا ویزا ہے آپ ان یورپی ممالک میں سے کسی بھی ملک کا ویزا اپلائی کر سکتے ہے اور پھر کچھ دن یورپی ملک میں گزاریں تو پھر اس کے بعد یوکے کیلیے ٹریول کریں تو پھر ایسی صورت میں آپ کو کوئی بھی مسئلہ نہیں ہو گا نہ ہی فرنطینہ کرنے پڑے گا اور نہ ہی اتنا خرچا برداشت کرنا پڑے گا تو جب تک یوکے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نہیں نکالتا ہے تو ایسے لوگ یہی ایک طریقہ کار اپنا سکتے ہے ورنہ پھر ان کو مزید انتظار کرنا پڑا سکتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے