انگلینڈ کی اہم اپڈیٹ کو شیر کریں گے جو کہ انگلینڈ میں کیے گیے ایک سروے کے مطابق یوکے کی 26 فیصد آبادی سمجھتی ہے کہ وبائی مرض کی وجہ سے پہلے جیسی طرز زندگی کو دوبارہ نہیں دیکھا سکتے کورونا نے زندگی کے اطوار تبدیل کیے ہے وہ ایک لمبے عرصے تک ایسے ہی چلیں گے۔
تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث تحفظ کردار لاک داؤن پابندیوں کے خاتمے کے باوجود ایک چوتھائی افراد اس بات سے خوف زدہ ہے کہ زندگی کھبی معمول پر واپس نہیں آئے گی 38 فیصد نے امید ظاہر کی ہے کہ ملک اگلے سال کسی وقت بھی واپس ٹریک پر آجائے گا لیکن مایوسی کا پیمانہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ کورونا وبا نے قومی نفیسات پر گرفت مضبوط کر دی ہے جب کہ لاک داؤن کی تمام تر پابندیاں تقریبا ہٹ لی گئیں ہے او این ایس کے مطابق لوگ ابھی بھی کویڈ قوانین کی پابندی کر رہے ہے جب کے اب پابندی کافی سارے معاملات میں لازمی نہیں ہے 21 اور 25 جولائی کے دوران یوکے میں یوم آزادی کے بعد اپنے گھروں کے باہر چہرے کو کور کرنے والے بالغوں کا تناسب 55 فیصد رہا جب کہ 61 فیصد نے کہا کہ انھوں نے ہمیشہ سماجی فاصلے کو برقرار رکھا ہے
اور تحقیق میں یہ بھی انکشاف ہوا کے کافی سارے برطانوی اس سال چھیٹوں پر نہیں جا رہے اور صرف 10 فیصدبیرون ملک جانے کا ارادے رکھتے ہے جب کے 4 فیصد اس موسم گرما میں بیرونِ ملک اور اندورن ملک سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہے۔
0 تبصرے