انگلینڈ میں بڑا فیصلہ آ رہا؟ کن کو ملے گا بڑا موقع؟

انگلینڈ کی اہم اپڈیٹ کو شامل کریں گے جو کہ ایمنسٹی 2021 کے حوالے سے 12 اگست کو ایمنسٹی سے متعلق یوکے میں اہم پیشرفت ہونے جارہی ہے اور دوسری جانب جو کہ یوکے کے وزیراعظم بورس جانسن ہے انھوں نے بھی امیگرنٹس سے متعلق اہم بیان جاری کیا ہے 


 تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق جیسا کہ آپ سب جانتے ہے کہ یوکے میں موجود الیگل امیگرنٹس کے حوالے سے ایمنسٹی پٹیشن پر 19 جولائی والے دن پارلیمنٹ میں بحث کی گئی تھی جس کی انگلینڈ میں موجود الیگل امیگرنٹس سمیت کسی کو بھی کچھ خاص سمجھ نہیں آئی کہ دراصل اس بحث میں یوکے میں موجود الیگل امیگرنٹس کیلئے کیا فیصلہ لیا گیا کیونکہ اس ہونے والی بحث میں وزیراعظم بورس جانسن بھی موجود نہیں تھے تو اب اس جانب سے ایک بھر سے ایمنسٹی 2021 سے متعلق ساری تیاری کی گی ہے جوکہ 12 اگست کو ایک پھر سے پارلیمنٹ میں الیگل امیگرنٹس کیلیے ایمنسٹی پر بحث ہونے جا رہی ہے اس جانب سے یوکے میں موجود جو سنیر تحزیہ کار ہے اور جو وکلا ایسوسی ایشن ہے ان کی طرف سے بھی بیان سامنے آرہے ہے کہ 12 اگست 2021 کو الیگل امیگرنٹس کو لے کر بحث ہونے والی ہے اور یہی لگا رہا ہے کہ اس لازمی طور پر کوئی نہ کوئی حل ضرور نکالے گا۔ جیسا کہ یوکے حکومت الیسے الیگل امیگرنٹس جو 5 سال سے لے کر 15 سال تک والے ہے ان۔کے حق میں ہے جو کہ کرائم میں ملوث نہیں اور جن الیگل امیگرنٹس کا کوئی نہ کوئی ریکارڈ ہوم آفس میں موجود ہے تو نئی انفارمیشن کے مطابق اب ایک بار پھر سے 12 اگست کو یوکے پارلیمنٹ میں الیگل امیگرنٹس کو لے کر بحث ہونے جا رہی ہے تو اس بار کیا رسلٹ آتا ہے وہ بھی جلد سامنے آجائے گا۔


اور دوسری جانب یوکے ویزاعظم نے بھی الیگل امیگرنٹس کے حوالے سے نیا بیان جاری کیا ہے تو ان کی طرف سے یہ کہنا تھا کہ کہ ہمیں ایسے الیگل امیگرنٹس کے ساتھ ہمدری ہے جو کہ خاص طور پر جنگ زدہ علاقوں ںسے آئے ہوئے ہے اور ایسے لوگ ہمارے ملک میں سکون کی زندگی بسر کرنا چاہتے ہے تاہم ہماری حکومت بھی ان کہ حق میں ہے مگر واضح رہے کہ ہم یہ چاہتے ہے کہ یوکے میں موجود ایسے الیگل امیگرنٹس کا مکمل ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہو تاکہ ہم ان کو اندورنی طریقہ کار کے تخت لیگل سٹیٹس دے سکیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے