انگلینڈ حکومت کا بڑا اعلان یورپی لوگوں کیلیۓ بڑا فیصلہ آ گیا

انگلینڈ حکومت کی جانب سے یورپی نیشنل والوں کیلئے اہم اور نیا اعلان جاری ہوا ہے۔ 

 تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق جیسا کہ یوکے حکومت کی طرف سے 31 دسمبر 2020 سے پہلے کے لوگوں کو یوکے حکومت 30 جون 2021 تک کا وقت دیا تھا کہ وہ اپنا پری سیٹلمنٹ سٹیٹس یا سیٹل سٹیٹس جو ہے وہ اپلائی کر لیں اور اسی طرح انھوں نے یورپی نیشنل لوگوں کو مزید 28 دن کا وقت دیا کہ وہ لوگ اہل ہے جن افراد کو کوئی مجبوری تھی یا جن کو کوئی مسئلہ تھا اگر وہ اپلائی نہیں کر سکے تو ایسے لوگوں کو بھی 28 جولائی تک کا وقت دیا گیا کہ وہ لوگ بھی اپلائی کر لیں 


مگر اب یوکے حکومت کی جانب سے 2اگست کو اہم اعلان جاری کیا گیا ہے کہ اب جو لوگ بھی یورپین سیٹلمیٹ سٹیٹس کے تخت ریجیکٹ ہوئے ہیں یا پھر اپلائی نہیں کر سکے یا پھر اپلائی ہی نہیں کرنا چاھتے تو اب ان کو ڈیپورٹ کرنا شروع کر دیا جائے گا تو اب ایسے افراد جہنوں نے اپلائی نہیں کیا تو اب ان کو یوکے حکومت کی جانب سے ڈیپورٹ کیا جائے گا۔دوسری طرف انھوں نے واضح کیا ہے کہ جن لوگوں کے ابھی تک نیتجے وائٹنگ میں ہے ایسے افراد فکرمند نہ ہوں اور ان کے پاس جو بھی پروے اپلائی کرنے کا وہ لازمی طور پر سیف کرکے رکھیں تو اب یہ عمل یوکے حکومت کی طرف سے اگست میں شروع کر دیا جائے گا یورپی نیشنل والوں کو ڈیپورٹ کرنے کے حوالے سے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے