انگلینڈ کا بڑا فیصلہ ریڈ لسٹ ممالک پاکستان کیلیۓ خوشخبری آ گئی

‎انگلینڈ کی اہم اپڈیٹ کو شامل کریں گے جو کہ یوکے کی ٹریول لسٹ کے حوالے سے جیسا کہ 8 اگست سے یوکے نے اپنے نئے ٹریول رولز کو لاگو کر دیا ہے اور اب اس جانب سے کافی لوگوں کا پوچھنا ہے کہ کیا اگلی ٹریول لسٹ میں کیا پاکستان نکل جانے گا کتنے چانس ہے ریڈ لسٹ سے باہر نکالنے کے کیونکہ اگر اس بار کی تمام تر صورت حال کو دیکھا جائے تو یوکے حکومت پر کافی دباو ہے پاکستانی رہنماوں کی جانب سے اور یوکے موجود جو پارلیمنٹ کے MPs ہے ان کی طرف سے دباو ڈالا جا رہا 


ہے ‎اور اب دوسری طرف برطانوی وزیراعظم بورس جانسن 
نے پاکستان نے پاکستان کو کورونا سے متاثرہ ممالک کی ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اشارہ دے دیا ہے اور انھوں پاکستانی ہائی کمشنر احمد خان سے بھی بات چیت کے دوران انھوں نے کہا کہ وہ تمام تر جائرہ لے رہے ہے اور وہ جلد ہی پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیں گے اور واضح رہے کہ اب یوکے حکومت نے 3 ہفتوں کے بعد پھر سے اپنی ٹریول لسٹ کو اپڈیٹ کرنا ہے جوکہ 26 اگست کو اپڈیٹ ہو گی تو اس بار بورس جانسن کے بیان سے اس بات کا قوی امکان ہے کہ پاکستان چند ہفتوں میں ریڈ لسٹ سے باہر آجائے گا کیونکہ اب اس طرف سے مزید دباو میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور دوسری جانب آپ سب سے یہی کہنا چاہتا ہوں کہ پاکستان کو اب یوکے کی ریڈ لسٹ سے باہر نکالنے کیلیے تمام رہنما متحرک ہو چکے ہے اس لیے سب کو اچھے کی امید رکھنی چاہئے اور انشااللہ اس بار لازمی پاکستان ریڈ لسٹ سے باہر ہو گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے