انگلینڈ کا بڑا اعلان 5 لاکھ لوگوں کیلیۓ بڑا موقع آ گیا

انگلینڈ کی حکومت کی جانب سے بڑا اعلان کیا گیا ہے اور یہ خاض کر کے انگلینڈ کو ایک اور سیکٹر پر کمی کا شکار ہونے کے بعد 5 لاکھ لوگوں کو بڑا موقع انگلینڈ میں کام کرنے کا دیا جا رہا ہے اور یہ شعبہ کون سا ہے جہاں پہ ورکرز کی اشد ضرورت درکار ہے اور یہ ایسا شعبہ ہے جہاں پہ سب کو موقع دیا جا رہا ہے 


تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں فوڈ کے شعبے میں 5 لاکھ ورکرز کی اشد ضرورت درکار ہے اور حکومت فوری طور پر چاہے وہ سیزنل ورک پرمٹ جاری کرے یا پھر کوئی آسان پراسیس پیش کرے جس کے تحت اس شعبے میں اس کمی کو پورا کیا جا سکے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اس وقت انگلینڈ میں فوڈ کی سخت کمی درکار ہے اور اس کی جو بڑی وجہ سامنے آئی ہے تو وہ ایک بریگزٹ اور دوسرا ٹرک ڈرائیور کی کمی ہونے کی وجہ سے اور مزید سپلائی میں بھی کافی زیادہ فرق آ چکا ہے اور یورپی یونین میں داخل ہونے کے بعد ٹیکس میں بھی اضافہ ہوا ہے اور پہلے کی نسبت قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے 


 اور مزید اس کے علاوہ یورپی یونین کی جانب سے جو نئی پابندیاں لگائی جانے کے بعد فوڈ عام لوگوں کی پہنچ سے دور ہو رہا ہے کیونکہ اب مارکیٹ میں بھی اس حوالے سے بحران پایا جا رہا ہے جس کے بعد اب حکومت سے اپیل کر دی گئی ہے اور اب جلد ہی اس 5 لاکھ ورکرز کی کمی کو پورا کیا جائے گا اور محتلف فوڈ کے سیکٹر میں ورکرز کو جاب دے کے معیشت جو کہ نچلی سطح پہ ہے تو پھر وہ بھی بڑھ جائے گئی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے