انگلینڈ بڑی کمی کام والوں کیلیۓ؟ اب کیا ہونے جا رہا؟

انگلینڈ میں موجود اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ اہم خبر جاری ہوئی ہے جیسا کہ ایمنسٹی کے حوالے سے جو کیبینٹ کی میٹنگ تھی جس میں تمام ایم پی اور وزراء سمیت پریتی پٹیل بھی شامل تھی لیکن اس میٹنگ کی تمام تر معلومات واضح سامنے نہیں آئی تھی مگر اب اس جانب سے نئی تفصیل سامنے آ گئی ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل کو ایم پی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جو بھی تمہاری امیگریشن کی پالیسی کی وجہ سے انگلینڈ حکومت کافی زیادہ بحران سے گزار رہا ہے اور خاض طور پہ جو انگلینڈ حکومت کو لیبر کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے تو وہ امیگریشن کی پالیسی کے ہی باعث ہے اور اس حوالے سے بالکل بھی یہ نہیں سوچا گیا کہ ان پالیسی سے انگلینڈ کی معشیت پر کیسے اثرات مرتب ہوں گے اور مزید یہ واضح رہے کہ انگلینڈ حکومت میں کافی سیکٹر میں ورکرز کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے پریتی پٹیل پر کافی زیادہ پریشر ہے کہ پریتی پٹیل کے نئے امیگریشن کی پالیسی کی وجہ سے تمام تر کمی جو ہے تو وہ دیکھنے کو مل رہی ہے اور اسی وجہ سے اب ہوم سکریڑی کو خبردار کیا گیا ہے کہ ایسے قوانین کو بنانے سے پہلے تمام طرح کی صورت حال کو دیکھا لینا چاہیے کہ اس پالیسی کی وجہ سے انگلینڈ کی معیشت پہ کیا اثر پڑے گا 

 اور مزید اس طرح کی تنقید کے بعد پریتی پٹیل کی جانب سے جواب میں کہا گیا ہے کہ وہ ایسی نئی امیگریشن پالیسی سامنے لے کر آئی ہے جس میں ایسے ویزوں کا اجرا شروع کیا گیا ہے جس میں انگلینڈ حکومت کو جن بھی سیکٹر میں ورکرز کی کمی کا سامنا ہے اُن کو پورا کیا جا سکے تو اس لیۓ انہوں نے تنقید کے بعد بھی اپنی امیگریشن پالیسی کو حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ ہوم آفس ان تمام تر صورت حال پر کام کر رہا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے