انگلینڈ یورپی نیشنل والوں کو ملی بڑی خوشخبری

انگلینڈ یورپین لوگوں کیلئے بہت ہی اچھی اور اہم خبر جاری ہوئی ہے جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہے کہ 31 دسمبر 2020 سے پہلے پہلے جن کے پاس ثبوت تھے تو ایسے لوگ اپپلائی کر سکتے تھے 30 جون 2021 تک لیکن پھر اس کے بعد حکومت نے یہ فیصلہ کیا اور اس تاریخ کو بڑھ دیا گیا 28 جولائی 2021 تک اور یہ خاص کر کے ایسے لوگوں کیلئے تاریخ کی مدت کو بڑھیا گیا جن کو کوئی مسئلہ پیش آرہا ہو یعنی کے کوئی مجبوری وعیرہ جس کی وجہ سے وہ لوگ اپلائی نہیں کر سکے تو اب ایسے لوگوں کیلیے خوشخبری جاری ہوئی ہے 


 تو اس نیوز کی تفصلات کے مطابق جیسا کہ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے حکومت پر دباو ڈالا جا رہا تھا اور خاص طور پہ 65 سال والوں کیلئے اور 18 سال سے کم عمر بچوں کیلئے لازمی طور رعایت رکھی جائے کیونکہ وہ اپلائی نہیں کر سکے تھے۔تو اب حوالے سے اچھی خبر یہ آئی ہے کہ یوکے ہوم آفس کے منسٹر نے انگلینڈ کا صوبہ ویلز میں دورہ کیا اور انھوں نے وہاں پر اپنی پریس کانفرنس میں یورپین نیشنل والوں سے مخاتب ہو کر کہا کہ کوئی مسئلہ نہیں ہے کہ اگر تاریخ گزار بھی چکی ہے تو آپ لوگ اپلائی کریں اور اس جانب سے آپ لوگوں کو کوئی بھی مشکل پیش نہیں آئے گی اور مزید انھوں نے کہا کہ اب یہ دیکھا جائے گا جن کے کیس اصل ہوں گے تو ان کو لازمی طور سٹیٹس دیا جائے گا۔

 اور مزید اس کے علاوہ اب ایسے لوگوں کو بہت ہی اچھا موقع دیا جا رہا ہے اور جو لوگ اپلائی نہیں کر سکیں اور خاض طور پہ ویلز میں رہ رہے ہیں تو وہ لازمی طور پہ اپلائی کریں اور یہ بھی واضح رہے کہ اگر آپ کسی بھی شہر میں رہ رہے ہیں تو بھی آپ اپلائی کر سکتے ہیں کیونکہ اُنہوں نے یہ ویلز کے لیۓ کہا لیکن اب یہ قانون پورے انگلینڈ میں ہو جائے گا

Post a Comment

0 Comments