انگلینڈ نے مسافروں کو دیا بڑا موقع خوشخبری آ گئی

انگلینڈ مسافروں کے لیۓ ٹریول کرنے کے حوالے سے اہم اور اچھی خبر جاری ہوئی ہے کیونکہ انگلینڈ کے وزراء کی جانب سے اب حکومت پر کافی پریشر ڈالا جا رہا ہے کہ آیا انگلینڈ کی تمام سفری فہرست کے مسافروں کو جنہوں نے مکمل طور پر ویکسی نیشن لگاؤ آئی ہوئی ہے تو اب ایسے تمام غیر ملکی شہریوں کے لیۓ انگلینڈ میں قرنطینہ فری سفر کی اجازت دینی چاہیے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ آنے والے ہفتے میں یعنی کہ اگست میں جو ٹریول لسٹ اپڈیٹ ہونی ہے اُس میں مزید گرین لسٹ ممالک کو شامل کرنے کا اعلان جاری کیا جا سکتا ہے اور مزید اسی طرح وزراء کی جانب سے کہنا ہے کہ یورپی یونین اور امریکہ سمیت متعدد ممالک سے مکمل طور پر ویکسین لگوانے والے غیر ملکی شہریوں کے لیۓ قرنطینہ فری سفر کرنے کی اجازت ہونی چاہیے اور اسی طرح دوسری جانب تقریباً 33 مختلف مالک انگلینڈ کے کویڈ 19 پاسپورٹ کو تسلیم کرتے ہیں 


اور مزید اس حوالے سے وزراء کی طرف سے پلان بنایا جا رہا ہے جس میں مکمل طور پر ویکسی نیشن والے مسافروں کو انگلینڈ میں فیملی اور دوستوں سے ملنے کا موقع دیا جائے گا تو اس لیۓ اب اس بار اتفاق کیا جا رہا ہے کہ حکومت آنے والے ہفتے میں سفر کے حوالے سے بڑے اعلان کرنے جا رہی ہے اور اب مزید ممالک کو گرین لسٹ میں شامل کیا جائے گا تاکہ اس سے انگلینڈ کی ٹریول انڈسٹری کو بھی فائدہ حاصل ہو سکے تو اس لیۓ وزراء اس بار ٹریول سیکٹر کو زیادہ پرُامید بنا رہے ہیں کہ اگلے مہینے یعنی کہ اگست میں تمام تر جائزے کے بعد قرنطینہ فری سفر کی اجازت دی جا سکتی غیر ملکی مسافروں کو

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے