ائیرلینڈ کی اہم خبر آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے جو کہ ائیرلینڈ میں اللیگل امیگرنٹس کے لیۓ ایمنسٹی یعنی کہ امیگریشن کھلنے کے حوالے سے ایک بار پھر اہم اعلان جاری ہوا ہے
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ ائیرلینڈ کی حکومت نے 8 مہینے پہلے یعنی کہ 2020 کے آخر میں یہ اعلان کیا گیا تھا کہ ائیرلینڈ اللیگل امیگرنٹس کو ایمنسٹی دے گا تو اب اسی جانب سے ایک بار پھر سے ائیرلینڈ نے اس اعلان میں تبدیلی کی ہے تو وہ اب یہ کی ہے کہ پہلے ستمبر میں اللیگل امیگرنٹس کو لیگل کرنے کا پراسیس شروع کیا جائے گا لیکن اب ائیر لینڈ نے اس حوالے سے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ اب 2 مہینے مزید توسیع کرنے جا رہے ہیں اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ عالمی وبا کورونا وائرس ہے اور یہ اس لیۓ اس طرح کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ ویکسی نیشن کے عمل کو پورا کیا جا سکے اور مزید یہ واضح رہے کہ ایسے اللیگل امیگرنٹس جو کہ اکیلے ہیں اور تنہا رہ رہے ہیں تو اُن کے لیۓ 4 سال کا ٹائم رکھا گیا ہے اور اسی طرح جو لوگ فیملی کے ساتھ ہیں اور اللیگل ہیں اُن کے لیۓ 3 سال کا ٹائم رکھا گیا ہے تو اگر ایسے لوگ اتنے عرصے سے موجود ہیں اور وہ اللیگل زندگی گزار رہے ہیں اور اُن کے پاس یہ ثبوت ہے تو پھر ایسی صورت میں آپ لوگوں کے لیۓ یہ ایک گولڈن چانس ہے
تو اب جیسا کہ نومبر میں ایمنسٹی کھل جاتی ہے تو پھر ایسے لوگوں کے پاس جو بھی ثبوت ہیں اور آپ کے جو بھی دستاویزات ہیں تو وہ آپ نے جمع کروانے ہیں تاکہ آپ ایمنسٹی کا حصہ بن سکتے ہیں کیونکہ یہ کافی اچھا موقع ہے اور یہ واضح رہے کہ ائیرلینڈ کی نیشنلٹی بالکل انگلینڈ جیسی ہے کیونکہ آپ ائیرلینڈ کی نیشنلٹی پہ انگلینڈ میں جا کے آسانی سے کام کرسکتے ہیں رہ سکتے ہیں اور ہر طرح کی سہولت جو برٹش نیشنل لیتے ہیں تو وہی سہولت آپ کو بھی ملتی ہے
0 تبصرے