انگلینڈ وزیراعظم کا بڑا بیان کن کیلیۓ نیا سسٹم لاگو ہو رہا؟

انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے اہم بیان کو جاری کیا گیا ہے جیسا کہ اس حکومت کی جانب سے جو نئے قانون بنائے جا رہے ہیں خاض کر کے پریتی پٹیل کے قانون جن پر کافی تنقید کی جا رہی ہے مختلف اداروں کی طرف سے تو اب اس حوالے سے وزیراعظم بورس جانسن کا اہم بیان جاری ہوا ہے اور اب وہ کون سا قانون کے حق میں متفق ہو گئے ہیں 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اب خاض طور پہ یہ قانون بنا دیا گیا ہے کہ اب جو کوئی بھی چھوٹے موٹے کرائم میں ملوث ہے تو ایسی صورت میں اُس پہ ٹریکر لگا دینا اور پھر اس کے تحت نظر رکھنا یعنی کہ وہ شخص کہا پہ جا رہا ہے کس سے ملتا ہے اور اسی طرح جو چاکو کے کرائم میں ملوث ہیں اور جو زیادہ شراب کا استعمال کرتے ہیں تو ایسے لوگوں کی نگرانی یعنی کہ اُن پہ نظر رکھی جائے تو اب اس طرح کے لوگوں پہ یہ ٹریکر کا استعمال کرنے جا رہے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں امیگرنٹس پہ بھی یعنی کہ جو مختلف کرائم میں ملوث ہوں گے تو اُن پہ بھی یہ ٹریکر استعمال کیا جا سکتا ہے اور مزید اب اسی طرح جن کو ڈی پورٹ کیا جاتا ہے تو اُن پہ بھی اس طرح کا پریتی پٹیل کا پلان ہے کیونکہ اُن کو خطرہ یہ ہوتا ہے کہ یہ لوگ کہیں آگے پیچے نہ ہو جائیں تو اس لیۓ اب ان کو بھی ٹریکر کے ذریعے پکڑا جا سکتا ہے

 تو اب اس طرح کا نیا قانون بورس جانسن کے حکم نامے میں موجود ہے اور اس کا استعمال کیا جائے تو اب مختلف اداروں سے اس طرح کا قانون پر تنقید کی جا رہی ہے کیونکہ یہ خاض طور پہ انسانی حقوق کی آزادی کے خلاف ہے تو اب کیا یہ قانون پاس ہو گا یہ نہیں اس حوالے سے تھوڑے دنوں میں پتہ چل جائے گا

Post a Comment

0 Comments