انگلینڈ کا بڑا ایکشن محتاط ہو جائیں بڑی خبر آ گئی

انگلینڈ کے حکام کی جانب کی سے اہم بیان جاری کیا گیا ہے جو کہ خاض طور پر انگلش چینل کو عبور کرنے والوں کے حواے سے یہ اہم بیان جاری ہوا ہے 


 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جو بھی انگلش چینل کو پار کر کے انگلینڈ میں داخل ہوتے ہیں اور جو لوگ ان کو داخل کرواتے ہیں یعنی کہ انسانی اسمگلرز تو اب انگلینڈ کی حکومت ایسے لوگوں کے خلاف انتہائی سخت ایکشن لینے جا رہی ہے تو اب اسی جانب سے انگلینڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلرز لوگوں کو انگلش چینل کو عبور کروانے کے بدلے 3 ہزار یورو سے 10 ہزار یورو وہ لوگوں سے وصول کر رہے ہیں اور اب اسی طرح دوسری جانب انگلینڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں انسانی زندگیوں کے ساتھ کھیلتے ہیں تو اب اس لیۓ انگلینڈ کی حکومت نے باڈر پر فورس کو بھی سخت کر دیا ہے اور انگلینڈ کی ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے اس حوالے سے فرانس کے ساتھ نیا معاہدہ بھی کیا ہے تاکہ ایسے غیر قانونی تارکین وطن کو روکا جا 
سکے اور اُن کو واپس ڈی پورٹ اُن کے ممالک میں کیا جائے 

اور مزید اس کے علاوہ اُن کا سب سے زیادہ دھیان اسی چیز پہ ہے کہ آیا ایسے لوگوں آنے سے روکا جائے اور اس حوالے سے نیا پلان بھی بنایا جا رہے اور مختلف ممالک کے ساتھ معاہدے بھی کیۓ جا رہے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے